بھارتی صحافی نے بھی پاکستانی ٹیم کو سیمی فائنل تک پہنچنے کیلئے فیورٹ قرار دیدیا

بنگلور (آئی این پی ) ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کیخلاف شاندار جیت پر معروف بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے پاکستان کو ایک بار پھر سیمی فائنل تک پہنچنے کیلئے فیورٹ قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر ورلڈ کپ سے متعلق پروگرام میں انہوں نے پاکستان […]

پاکستان ورلڈ کپ سیمی فائنل میں جائے گا یا نہیں، فیصلہ انگلینڈ کے خلاف میچ میں ہو گا

کولکتہ (پی این آئی)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کو شروع ہوئے ایک ماہ گزر گیا تاہم اب بھی مزید 5 دن بعد پتا چلے گا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرے گی یا نہیں۔تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقا اور بھارت […]

پاکستانی ٹیم کی کاکردگی نے گنگولی کو یوٹرن لینے پر مجبور کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان کے نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار کم بیک نے سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کو بھی یوٹرن لینے پر مجبور کردیا۔ میگا ایونٹ میں بھارت کے بدترین ہار کے بعد پاکستان کیلئے ٹورنامنٹ میں کم […]

پاکستان کرکٹ ٹیم نے سب ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد (پی این آئی )آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے کچھ تھا منے کے معاملے میں تمام ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ میں پاکستانی فیلڈرز 7 میچز میں 37 میں 31 مواقعوں پر کیچز تھامنے […]

وہ دو ٹیمیں جنہوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے کوالیفائی کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)نیپال اور عمان کی کرکٹ ٹیموں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ نیپال اور عمان نے آئندہ سال ہونےوالے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024کے لیے کوالیفائی کر لیا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ایشیا کوالیفائرز میں عمان […]

قدرت کا نظام‘ کرکٹ ڈکشنری میں شامل کیا جائے، نامور بھارتی صحافی نے آواز بلند کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )نامور بھارتی سپورٹس جرنلسٹ وکرانت کپتا نے مطالبہ کر دیا ہے کہ کرکٹ ڈکشنری میں قدرت کا نظام شامل کیا جائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس (گزشتہ ٹوئٹر) پر جاری کردہ اپنے پیغام میں مشہور پاکستانی صحافی اور سپورٹس […]

پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے انگلینڈ کو کتنے رنز سے شکست دینی ہوگی؟

نئی دہلی (پی این آئی)پاکستانی ٹیم کو آئی سی سی ورلڈ کپ کےسیمی فائنل میں پہنچنے کے لیےانگلینڈ کو شکست دینے کے علاوہ اپنے رن ریٹ کو بھی بہتر کرنا ہو گا۔ اگر سری لنکا کی ٹیم اگلے میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دے […]

کرکٹ ورلڈ کپ ، صورتحال واضح ہونے لگی

احمد آباد (آئی این پی )آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 36 ویں میچ میں آسٹریلیا نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 33 رن سے شکست دے دی۔احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت […]

دس لاکھ روپے کی سینچری، شاباشی دے دی گئی

لاہور(آئی این پی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے فخر زمان کے لئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ذکا اشرف نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے بعد فخر زمان سے فون پر بات بھی کی اور ان کی جارحانہ […]

فخرزمان کی دھواں دار اننگز پر پی سی بی نے بڑے انعام کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی)چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ ذکا اشرف نے فخر زمان کےلیے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے بنگلورو میں نیوزی لینڈ کے خلاف 126 رنز کی اننگز کھیل کر بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان کی […]

فخرزمان نے ورلڈ کپ کی گزشتہ 24 سالہ تاریخ کا منفرد اعزاز حاصل کرلیا

بنگلورو (پی این آئی) قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے ورلڈ کپ کی گزشتہ 24 سالہ تاریخ کا منفرد اعزاز حاصل کرلیا۔ فخر زمان نے نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں 19.2 اوورز میں اپنی سنچری مکمل کی، وہ ورلڈ کپ کی گزشتہ 24 تاریخ […]

close