چیمپئنز ٹرافی کیلئےآئی سی سی کا کمنٹیٹرز کا اعلان،کون کون شامل ؟جانیں

  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپینز ٹرافی 2025 کے لیے کمنٹیٹرز کا اعلان کردیا، پینل میں وسیم اکرم اور رمیز راجا سمیت دنیائے کرکٹ کے بڑے نام شامل ہیں۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان کے تین بڑے شہروں کراچی، لاہور […]

آئی سی سی کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی کا نیا پرومو جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے نیا پرومو جاری کر دیا ہے جس میں تمام شریک ٹیموں کے کھلاڑی ایکشن میں دکھائے گئے ہیں۔ اس پرومو میں چیمپئنز ٹرافی کے مختلف ممالک کی ٹیموں کو اپنی بہترین کارکردگی دکھاتے […]

پاکستانیوں نے دبئی کے ویزوں کے لیے دوڑ لگا دی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے دبئی میں ہونے والے پاک بھارت میچ میں شرکت کے خواہش مند پاکستانی شائقین کے ویزوں کے لیے کوششیں تیز کردیں۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے پاکستانی صحافیوں، شائقین کرکٹ اور ایکریڈیشن کارڈ رکھنے والوں […]

معروف کرکٹر اور انکی اہلیہ کے درمیان طلاق ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)جنوبی افریقا کے سابق کرکٹر جے پی ڈومنی اور ان کی اہلیہ سو کے درمیان 12 سال بعد طلاق ہوگئی۔ رپورٹس کے مطابق جے پی ڈومنی نے طلاق کے بارے میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو آگاہ کیا۔رپورٹس میں […]

پاکستان نے ویزے جاری کر دیئے

پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے درخواست دینے والے تمام بھارتی صحافیوں کو ویزے جاری کر دیے۔ ذرائع کے مطابق بھارت سے 7 صحافیوں نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کے ویزے کے لیے رجوع کیا تھا، تمام بھارتی صحافیوں کو پاکستان کا ویزا جاری […]

چیئرمین پی سی بی کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا بڑا فیصلہ، دبئی میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کے میچز عام انکلوژر میں بیٹھ کر دیکھیں گے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو دبئی میں چیمپئنز ٹرافی میچز دیکھنے کیلئے خصوصی […]

بھارتی ٹیم پاکستان آنے پر رضامند ہوگئی

لاہور(پی این آئی)صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن طارق بگٹی کا کہنا ہے کہ بھارتی ہاکی ٹیم پاکستان آنے پر رضا مند ہوگئی ہے، دونوں حکومتوں کی اجازت درکار ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق صدر پی ایچ ایف میر طارق بگٹی نے گفتگو کرتے […]

چیمپئینز ٹرافی سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی انجری کا شکار‎

اسلام آباد(پی این آئی)بھارتی ٹیم نے آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی میں اپنا پہلا پریکٹس سیشن کیا۔ پریکٹس کے دوران بھارتی ٹیم کے وکٹ کیپر رشبھ پنت کے پٹھے میں کھنچاؤ کا شکار ہوگئے۔رشبھ پنت کی بھارتی فزیو نے میڈیکل چیک اپ کیا اور ٹیم […]

ورلڈ نمبر ون ٹینس پلیئر پربڑی پابندی عائد

  ورلڈ نمبر ون ٹینس پلیئر یانک سینر پرڈوپنگ کیس اسکینڈل میں3ماہ کی پابندی عائدکردی گئی۔ اٹلی کے پلیئر یانک سینر نے تین ماہ کی پابندی قبول کرلی ہے۔ یانک سینر نے حال ہی میں آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل جیتا ہے۔ ورلڈ نمبر ون ٹینس […]

معروف کرکٹر کاریٹائرمنٹ کا فیصلہ

  افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد نبی نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ محمد نبی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر ہوجائیں گے۔ انہوں نے افغانستان کی جانب سے اب تک 170 ون […]

احمد شہزاد نے محمد رضوان پر بڑا الزام لگا دیا

کراچی (پی این آئی)قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے سہ ملکی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست پر قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان پر بچگانہ فیصلے کرنے کا الزام عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں […]

close