لاہور(پی این آئی): کورونا وائرس کے بعد حالات نارمل ہونے پر پی ایس ایل کا آخری مرحلہ جب بھی ممکن ہوگا اس میں سیمی فائنلز نہیں ہوں گے بلکہ پہلے سے طے شدہ فارمولے کے مطابق ایک ایلیمنٹر میچ، دو پلے آف اور ایک فائنل […]
لندن (پی این آئی) کورونا وائرس نے یورپ کو تیزی سے لپیٹ میں لیا ہے۔ دیگر کھیلوں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی کے ساتھ ساتھ اب کرکٹرز بھی اس عالمی وبا کی زد میں آرہے ہیں۔ اسکاٹ لینڈ کے سابق بولر ماجد حق کا کورونا […]
ویلنگٹن (پی این آئی) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے باؤلر مچل میکلینگن نے پاکستان کے جارح مزاج اوپننگ بلے باز شرجیل خان کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ میں نے انہیں سخت ٹریننگ کرتے دیکھا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) وسیم خان نے شرجیل خان کی قومی ٹیم میں واپسی سے متعلق محمد حفیظ کے بیان پر انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ اگر میں نے اپنے لئے کچھ اہداف مقرر کئے ہیں تاہم اگر کارکردگی نہ دکھا سکا تو خود ہی عہدہ چھوڑ جاؤں گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی […]
لندن (پی این آئی) برطانیہ کے معروف فٹبال پلیئر پیٹر وٹنگھم 35 سال کی عمر میں زندگی کی بازی ہار گئے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق پیٹر وٹنگھم گزشتہ ایک ہفتے سے ہسپتال میں زیر علاج تھے، انہیں بیری کے ایک پب میں گرنے کے […]
لاہور(پی این آئی) کورونا وائرس کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تمام ملازمین کو نیا ہدایت نامہ جاری کردیا۔پی سی بی کے ہدایت نامے کے مطابق کورونا وائرس کے باعث دفاتر میں ضروری افراد کی حاضری ہی برقرار رکھنے کا فیصلہ […]
لاہور (پی این آئی) سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں آگے بڑھتے ہوئے ہینڈ سینی ٹائزرز بنانے کا اعلان کردیا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق شین وارن کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کیخلاف مہم میں ہم سب کو اپنا کردار […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل پر اینٹی کرپش کوڈ کی خلاف ورزی کی فردجرم عائد کردی جس کا جواب 31 مارچ تک داخل کرایا جا سکے گا۔تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کرکٹر کو 4.2.2 […]
لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ملتوی ہونے کے باعث ٹکٹس ری فنڈ کرنے والے شائقین کو طویل انتظار کرنا ہو گا۔تفصیلات کے مطابق بورڈ حکام اس سلسلے میں ٹکٹ فروخت کرنے والی مذکورہ آرگنائزیشن سے جلد […]
اسلام آباد(پی این آئی )سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے کاروبار کی بندش کے پیش نظر گھروں کے مالکان کو چاہیے کہ اپنے کرایہ داروں سے نرمی کا رویہ اختیار کریں۔معروف سماجی […]