احمد شہزاد نے کرونا وائرس سےبچائو کیلئے اہم ترین پیغام جاری کر دیا

(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی مشکلات بڑھتی جا رہی ہیں۔ ایسے میں شہریوں میں آگاہی اور احتیاطی تدابیر پھیلانے میں پاکستان کی شوبز انڈسٹری اور کھلاڑی اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔قومی کرکٹر احمد شہزاد کا کورونا وائرس سے […]

قومی ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل نے حیدر علی کو بہترین مشورہ دیدیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل نے کہا ہے کہ بلاشبہ حیدر علی میں بہت زیادہ ٹیلنٹ ہے لیکن میرے خیال میں انہیں مزید فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے کی ضرورت ہے۔تفصیلات کے مطابق عامر سہیل نے اپنے ایک انٹرویو […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں سابق کرکٹر باسط علی نے یوٹیوب چینل سے ہونے والی تمام آمدن حکومت پاکستان کو عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے اپنے یوٹیوب چینل سے ہونے والی تمام آمدن کورونا وائرس کیخلاف جنگ کیلئے حکومت پاکستان کو عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق باسط علی اپنے یوٹیوب چینل پر کرکٹ سے […]

بنگلادیش کی عبدالرزاق کواہم عہدے کی پیشکش

ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلادیش نے عبدالرزاق کو سلیکٹر کے عہدے کی پیشکش کردی۔سابق لیفٹ آرم سپنر بدستور ڈومیسٹک کیریئر جاری رکھے ہوئے ہیں، بی سی بی انھیں فاروق احمد کی جگہ سلیکشن پینل میں شامل کرنا چاہتا ہے جس میں چیئرمین منہاج العابدین اور […]

کراچی کنگز کے ہیڈکوچ ڈین جونز نے شرجیل خان کی حمایت میں بیان جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز نے شرجیل خان کی حمایت میں بیان جاری کرتے ہوئے انہیں بہت خاص کھلاڑی قرار دیدیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈین جونز اسلام آباد یونائیٹڈ کے بعد پی […]

کورونا وائرس کے باعث کھیلوں کی سرگرمیاں متاثر ہونے کا سلسلہ جاری، ورلڈ سنوکر چیمپین شپ ملتوی کر دیا گیا

لندن (پی این آئی) کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں کھیلوں کی سرگرمیاں متاثر ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور کئی ایونٹس کے بعد اب انگلینڈ کے شہر شیفلڈ میں شیڈول ورلڈ سنوکر چیمپین شپ کو بھی ملتوی کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے […]

پی ایس ایل میچز پر جوئے کا انکشاف، سابق کپتان راشد لطیف شدید برہم ،بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان راشد لطیف نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوران آن لائن سٹے بازی کمپنی سے معاہدے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کیخلاف کارروائی […]

کورونا وائرس کا خوف ، قومی کرکٹرز نے اہم پیغامات جاری کر دیے

(پی این آئی)کورونا وائرس کی وجہ سے ہر جگہ خوف و ہراس چھا گیا ہے اور اسی کے پیش نظر متعدد معروف شخصیات کی جانب سے سوشل میڈیا کا سہارا لیتے ہوئے قوم کو آگاہی پہنچانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔سوشل میڈیاپر جہاں شوبز شخصیات […]

کورونا وائرس کا خطرہ،ٹوکیو اولمپکس ملتوی یا منسوخ کیے جانے کا خدشہ

ٹوکیو(پی این آئی)دنیا بھر میں پھیلے کورونا وائرس کے باعث جاپان میں ہونے والا بین الاقوامی ملٹی اسپورٹس ایونٹ ٹوکیو اولمپکس 2020 ملتوی ہونے کا امکان ہے۔ٹوکیو اولمپکس کا انعقاد جاپان میں رواں برس 24 جولائی سے 9 اگست تک کیا جانا تھا جس کے […]

فٹبال کی دنیا کی اہم شخصیت کورونا وائرس سے انتقال کر گئی

(پی این آئی)اسپین کے معروف فٹ بال کلب ریال میڈرڈ کے سابق صدر لورینزو سانز کورونا وائرس کے باعث جان کی بازی ہار گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر لورینزو سانز کی عمر 76 برس تھی اور لورینزو سانز 1995 سے 2000 تک […]

close