بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کے معاملے کو آئی سی سی میں اٹھانے کا اعلان کر دیا۔ سیکریٹری دیوا جیت سائیکیا نے کہا کہ نومبر میں دبئی میں ہونے والے اجلاس میں اے سی سی چیئرمین محسن نقوی کے خلاف احتجاج […]
ایشیاکپ فائنل میں پاک بھارت میچ کے بعد شرپسندوں کی ممکنہ ہوائی فائرنگ کے خدشہ پر پولیس نے خبردار کر دیا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے پولیس افسران کو سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے والوں سے سختی سے نمٹنے […]
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے تاریخی پاک بھارت فائنل میں ٹاس کے عمل پر سوشل میڈیا صارفین نے سوالات اٹھا دیے ہیں، جس سے میچ کے آغاز ہی میں تنازع نے جنم لے لیا ہے۔ فائنل میچ، جو کہ ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ […]
پاکستان کا باہمی فائنلز میں بھارت کے خلاف پلڑا بھاری رہا ہے، اور اسی تناظر میں ایک معروف بھارتی نجومی نے بھی ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان کی جیت کی پیشگوئی کی ہے۔ بھارتی نجومی گرین اسٹون لوبو نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی […]
ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں فائنل میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔ یہ تاریخی مقابلہ آج (اتوار) کو دبئی میں کھیلا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ٹورنامنٹ کے دوران اب تک […]
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے فائنل میں آج شام سات بج کر تیس منٹ پر پاکستان اپنے روایتی حریف بھارت کے خلاف دبئی میں میدان میں اترے گا، جہاں شائقین کرکٹ میں زبردست جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔ پاکستانی ٹیم میں کسی بڑی […]
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پہلی بار کرکٹ اسکوررز کے لیے سالانہ کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا ہے، ملک کے سولہ ریجنز سے بیس اسکوررز کو یہ کنٹریکٹ دیے گئے ہیں جو یکم جولائی دو ہزار پچیس سے تیس جون دو ہزار چھببیس تک مؤثر ہوں […]
ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان کے خلاف ممکنہ بڑے مقابلے کے لیے بھارتی ٹیم میں تبدیلیاں متوقع ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق فاسٹ بولر جسپریت بمرا اور شیوم دوبے کی ٹیم میں واپسی ہو سکتی ہے جبکہ ارشدیپ سنگھ اور ہرشیت رانا کو ڈراپ […]
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایشیا کپ 2025 میں بھارت کے خلاف میچ کے دوران اشارے کرنے پر آئی سی سی کی جانب سے فاسٹ بولر حارث رؤف پر عائد جرمانہ اپنی جیب […]
کمالیہ کے نواحی گاؤں میں پاکستان رگبی ٹیم کے سابق کپتان شبیر احمد کا گھر سیلاب کی نذر ہوگیا۔ چار دیواری مکمل گر گئی جبکہ کمروں میں دراڑیں پڑنے سے اہلخانہ کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور ہوگئے۔ شبیر احمد کا کہنا ہے کہ وہ […]
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے ابھرتے اداکار و ماڈل خاقان شاہنواز نے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل افغان امپائر کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا۔ سوشل میڈیا پر ہلکے پھلکے انداز میں سنجیدہ موضوعات پر اپنی رائے دینے والے اداکار نے انسٹاگرام پر پنجابی اور اردو […]