پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین2ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (کل) سے جمیکا میں کھیلا جائے گا

جمیکا(آئی این پی)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین2ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (کل)جمعرات کو جمیکا میں کھیلا جائیگا،قومی ٹیسٹ اسکواڈ کو کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے نتائج منفی آنے پر جمیکا میں ٹریننگ کی اجازت مل گئی جبکہویسٹ انڈیز نے ٹیسٹ سیریز کیلئے 17رکنی […]

گولڈ میڈل جیتنے والے نیرج چوپڑا نے ارشد ندیم کیلئے پیغام جاری کردیا، دل جیت لیے

اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا کا پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کے لیےپیغام نے سب کا دل جیت لیا ۔ تفصیلات کے مطابق نیرج چوپڑا نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا ہے کہ اگر ارشد ندیم بھی کوئی میڈل جیت جاتے […]

پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن 22-2021 کے شیڈول کا اعلان کر دیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن 22-2021کے شیڈول کا اعلان کر دیا،یہ سیزن10 ٹورنامنٹس پرمشتمل ہو گا جس میں 266 میچز کھیلیں جائیں گئے۔پی سی بی کے ڈومیسٹک سیزن21-2020 کینو ٹورنامنٹس میں220میچز کھیلے گئے تھے،پاکستان کرکٹ بورڈ کوڈومیسٹک سیزن کامیابی کے ساتھ مکمل […]

آپ صرف تب ہارتے ہیں جب آپ شکست تسلیم کرلیتے ہیں، وزیراعظم عمران خان کا نوجوانوں کو پیغام

(اسلام آباد)وزیراعظم عمران خان نے ٹوکیو اولمپکس میں 1500میٹر کی دوڑ میں گرنے کے باوجود ریس میں کامیابی حاصل کرنے والی خاتون ایتھلیٹ کی ویڈیو شیئر کرکے قومی ایتھلیٹس کو زندگی کا سب سے بڑا سبق سیکھنے کا مشورہ دے دیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم […]

پاکستان میں مفت تعلیم کا مشن، بابر اعظم سعودی نون اکیڈمی کے برانڈ ایمبیسیڈرمقرر

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ وہ سعودی سوشل لرننگ پلیٹ فارم نون اکیڈمیکے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے اور وہ کمپنی کے مفت تعلیم کے مشن کے فروغ کے لیے کام کریں گے۔عرب نیوز کے مطابق نون […]

آزاد کشمیر پہنچتے ہی معروف کرکٹر ہرشل گبز جنت نظیر وادی کی خوبصورتی کے سحر میں گم ہو گئے

مظفر آباد (پی این آئی)کشمیر پریمیئر لیگ کے انعقاد ، ہرشل گبز پاکستان پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ہرشل گبز نے پاکستان پہنچنے کےبعد سوشل میڈیا پر اپنے پاکستانی مداحوں کیلئے پیغام جاری کیا ہے ، انہوں نے کہا ہے کہ مظفر آباد بہت […]

ٹوکیو اولمپکس، پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو لاکھوں روپے کیش انعام دینے کا اعلان

لاہور (آن لائن )پاکستان کے ارشد ندیم ٹوکیو اولمپکس جولین تھرو میں کوئی میڈل تو حاسل نہیں کر سکے لیکن انہوں نے اپنی بہترین کارکردگی سے پاکستانیوں کے دل ضرور جیت لیئے ہیں، بہترین پرفارمنس پر ان کیلئے دس لاکھ روپے انعام کا اعلان بھی […]

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا، کون کون شامل؟

دبئی ( آن لائن )انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کر دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے نامزد کیئے گئے کھلاڑیوں میں بنگلہ دیش کے شکیب الحسن اور آسٹریلیا کے مچل مارش کا نام […]

فائنل مقابلے میں میڈل نہ جیتنے پر ارشد ندیم نے پاکستانیوں سے معذرت کر لی، پہلا پیغام جاری

ٹوکیو(پی این آئی)اولمپکس مقابلوں میں بہترین کارکردگی کے باوجود میڈل نہ جیت سکنے پر ارشد ندیم نے پاکستانی قوم سے معذرت کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ‘معذرت عوام کی امیدوں پر پورا نہیں اتر سکا’۔میرے […]

ٹوکیو اولمپکس جیولین تھرو کا فائنل مقابلہ، ارشد ندیم تمغوں کی دوڑ سے باہر

ٹوکیو (پی این آئی)ٹوکیو اولمپکس جیولین تھرو کے فائنل مرحلے میں پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم تمغوں کی دوڑ سے باہر ہو گئے ، وہ میڈل تو نہیں جیت سکے لیکن انہوں نے 22 کروڑ عوام کے دل ضرور جیت لیے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان […]

پی سی بی نے عمر اکمل کو کلب کرکٹ کھیلنے کی اجازت دیدی

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل کو کلب کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔ عمر اکمل کو کلب کرکٹ کھیلنے کی اجازت ان کے ری ہیب پروگرام کی ایک کڑی ہے ، پچھلے ماہ سے شروع ہونے والے ری ہیب پروگرام میں […]

close