ہمیں اندازہ ہوگیا تھا کہ کیا ہونے والا ہے، اس سے پہلے کہ ہمیں نکالا جاتا ہم نے خود استعفیٰ دیدیا،وقار یونس

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ مصباح نے استعفیٰ دیا تو میرا عہدہ رکھنے کاجواز نہیں بنتا تھا جبکہ کووڈ 19 بھی استعفی دینے کی ایک وجہ بنا ،ہمیںاندازہ ہوگیا تھا کہ کیا ہونے والا ہے، […]

بابراعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ؟ بابراعظم نے خود ہی خاموشی توڑ دی

راولپنڈی (پی این آئی ) قومی کرکٹ کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ ضرور ذہن میں ہے لیکن فی الحال نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز جیتنی ہے۔ راولپنڈی میں ورچوئل کانفرنس کے دوران بابراعظم کا کہنا تھا کہ پنڈی کرکٹ […]

قومی ٹیم کو ون ڈے رینکنگ میں بہتری کا شاندار موقع مل گیا

لاہور (پی این آئی) نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز میں قومی ٹیم کو اپنی رینکنگ بہتر بنانے کا موقع مل گیا ۔ 17 ستمبر وہ تاریخی دن ہوگا کہ جب پاکستان 18 سال بعد ایک بار پھر اپنی سرزمین پر نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم […]

ٹی ٹونٹی کرکٹ کا ایسا اعزاز جس میں سرفراز احمد نے ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے ٹی 20 کرکٹ میں کامیابی کے تناسب میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق کامیابی کے تناسب سے افغانستان کے […]

بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، ٹی ٹونٹی کپ سے قبل ویرات کوہلی مستعفی

ممبئی(پی این آئی )بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے استعفے کا اعلان کردیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں بھارتی کپتان نے کہا کہ میں بہت خوش قسمت ہوں کہ میں نے نہ صرف بھارت کی […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کو ہرانے کا ٹارگٹ سیٹ کرلیا،حسن علی

راولپنڈی(آئی این پی) قومی فاسٹ بولر حسن علی نے کہاہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ٹیم کی سلیکشن پر کوئی بات نہیں کرسکتا لیکن بطور کھلاڑی کہہ سکتا ہوں کہ ہم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت سکتے ہیں،ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کو […]

سارا ڈومیسٹک سیزن کھیلتا ہوں، اے پلس کیٹیگری کا حق دار ہوں، کامران اکمل

لاہور(آئی ا ین پی)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے کہا ہے کہ سارا ڈومیسٹک سیزن کھیلتا ہوں، اے پلس کیٹیگری کا حق دار ہوں۔ڈومیسٹک سینٹرل کنٹریکٹ حاصل نہ کرنے والے کرکٹر کامران اکمل کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے […]

حفیظ، وہاب اور اکمل برادران ڈومیسٹک سینٹرل کنٹریکٹ سے بھی محروم، عامر کو کنٹریکٹ مل گیا

لاہور(آئی ا ین پی)قومی ٹیم کے کئی نامور کھلاڑی ڈومیسٹک سینٹرل کنٹریکٹ سے محروم ہو گئے جبکہ فاسٹ بولر محمد عامر کو ایک بار پھر کنٹریکٹ مل گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا ہے تاہم کرکٹر وہاب ریاض، […]

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے 12 کھلاڑیوں کا اعلان

راولپنڈی(آئی این پی)پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے بارہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے۔ بارہ رکنی اسکواڈ میںبابراعظم (کپتان)، شاداب خان (نائب کپتان)، فخر زمان، حارث رؤف، حسن علی، افتخار احمد، امام الحق، محمد […]

محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی کی امیدیں دم توڑ گئیں، پی سی بی کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا

لاہور(پی این آئی )قومی ٹیم کے فاسٹ باولر محمد عامر نے ڈومیسٹک سنٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش کو مسترد کردیا۔ تفصیل کے مطابق سابق کوچ وقار یونس سے اختلافات کے باعث کرکٹ کو خیر باد کہنے والے فاسٹ باولر محمد عامر کو ایک بار پھر ڈومیسٹک […]

چئیرمین پی سی بی بنتے ہی رمیز راجہ نے کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی ) رمیز راجہ نے چیئرمین پی سی بی منتخب ہونے کے بعد ڈومیسٹک کرکٹرز کو بھی خوشخبری سناتے ہوئے ان کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کر دیاہے ۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رمیز راجہ کا کہناتھا کہ ہم نے […]

close