ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان بھارت کو سرپرائز شکست دے سکتا ہے، سابق کرکٹر نے پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی ) جنوبی افریقہ کے سابق آل راؤنڈر لانس کلوزنر کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم روایتی حریف کو باآسانی شکت دینے کی اہلیت رکھتی ہے۔ 50 سالہ لانس کلوزنر نے ٹائمز آف انڈیا کو دیئے ایک انٹرویو کے دوران کہا […]

16سالہ ایمی ہنٹر انٹرنیشنل سنچری بنانے والی کم عمر ترین کرکٹر بن گئیں

ہرارے(آئی این پی) ایمی ہنٹر انٹرنیشنل سنچری بنانے دنیا کی کم عمر ترین کرکٹر بن گئیں۔بیلفاسٹ سے تعلق رکھنے والی 16سالہ ایمی ہنٹر نے زمبابوے کے خلاف پیر کو ناقابل شکست 121 رنز بناکر ٹیم کا ٹوٹل 3وکٹ پر 312تک پہنچایا، اس عمدہ اننگز کے […]

انگلش ٹیم کا دورہ سکیورٹی وجوہات پر منسوخ نہیں ہوا

مانچسٹر(آئی این پی)برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر نے انکشاف کیا ہے کہ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کا دورہ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر منسوخ نہیں ہوا۔ ایک انٹرویو میں کرکٹ سے متعلق کیے گئے ایک سوال کے جواب میں برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر و ڈائریکٹر ٹریڈ […]

بابر اعظم اور محمد رضوان ٹی ٹوئٹی کرکٹ کی کامیاب ترین جوڑی بن گئے

لاہور(آئی این پی) ورلڈ کپ میں ٹیم توقعات کا بوجھ پھر بابراعظم اور محمد رضوان کے کندھوں پر ہوگا جب کہ دونوں رواں برس ٹی 20 انٹرنیشنل کی کامیاب ترین جوڑی بن گئے۔گزشتہ کچھ عرصے سے پاکستان کرکٹ ٹیم ٹوئنٹی 20فارمیٹ میں اوپننگ جوڑی بابر […]

رمیز راجا نے ڈومیسٹک کرکٹ میں غیر ملکی کوچز متعارف کرانیکی نوید سنادی

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا نے ڈومیسٹک کرکٹ میں غیر ملکی کوچز متعارف کرانے کی نوید سنادی۔لاہور کے مقامی ہوتل میں رمیز راجا نے نوجوان کرکٹرز سے ملاقات کی اور ان کے سوالات کے جواب دیئے، ملاقات میں […]

عمر اکمل امریکا میں بڑی لیگ کرکٹ کا کنٹریکٹ لینے کیلئے کوشاں

نیویارک(آئی این پی)قومی کرکٹر عمر اکمل فی الحال امریکا میں چھوٹے لیول کی لیگ کرکٹ کھیل رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمر اکمل کی کوشش ہے امریکا میں بڑی لیگ کرکٹ کا کنٹریکٹ مل جائے، بڑی لیگ کا کنٹریکٹ ہوگیا تو وہ اپنا […]

آئی سی سی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بڑی انعامی رقم کا اعلان

دبئی(آئی این پی) آئی سی سی نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے بڑی انعامی رقم کا اعلان کردیا۔17اکتوبر سے عمان اور یو اے ای میں کھیلے جانے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ایونٹ کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مجموعی طور پر 56لاکھ ڈالرز انعامی رقم […]

قومی کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا باقاعدہ آغازکردیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان نے آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کردیا۔ پاکستانی شاہین آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی جانب پرواز کرنے کے لئے تیار ہیں اور ایونٹ میں شرکت کے لئے باقاعدہ تیاریوں کا […]

شعیب اختر کے کیرئیر میں ڈاکٹر عبد القدیر خان کا کیا کردار نکلا؟ سابق کرکٹر نے خود ہی پہلی بار انکشاف کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے میرے کریئر میں اہم کردار ادا کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر محسن پاکستان کے ساتھ اپنی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے […]

ٓٓآئی سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کو کروڑوں روپے دینے کا اعلان کر دیا

دبئی(پی این آئی )انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021کے لیے انعامی رقم کا اعلان کردیا ۔ ورلڈ کپ انعامات کے لیے آئی سی سی کی جانب سے مجموعی طور پر 56لاکھ ڈالرز(95 کروڑ 65لاکھ روپے) مختص کیے گئے […]

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اہم اعلان کردیا

کراچی(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے مستحق بچوں کو تعلیمی وظائف دینے کا اعلان کردیا۔او لیول کی آن لائن ایجوکیشن کے حوالے سے نجی تعلیمی ادارے نے مقامی ہوٹل میں ایکسپو کا انعقاد کیا جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان […]

close