بالآخر سینئر آل رائونڈر شعیب ملک نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنے کا عندیہ دیدیا

دبئی(پی این آئی)بالآخر سینئر آل رائونڈر شعیب ملک نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنے کا عندیہ دیدیا۔۔۔ قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے ٹی 20 ورلڈکپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا عندیہ دیا ہے۔شعیب ملک کا کہنا تھا کہ میں ورلڈ کپ کھیلنا اور […]

سابق پاکستانی کرکٹر نے پاک بھارت ٹاکرے میں بھارتی ٹیم کو فیورٹ قرار دیدیا

لاہور(پی این آئی)سابق پاکستانی کرکٹر نے پاک بھارت ٹاکرے میں بھارتی ٹیم کو فیورٹ قرار دیدیا۔۔۔  سابق قومی کرکٹر اور کوچ مدثر نذر نے ٹی 20 ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے میں بھارت کی ٹیم کو فیورٹ قرار دیدیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو […]

بابراعظم یا ویرات کوہلی ؟ کون ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ2021میں زیادہ رنز بنائے گا؟ سوشل میڈیا پر دلچسپ مقابلہ

اسلام آباد(پی این آئی)ٹی20ورلڈکپ کا سب سے بڑا میچ اتوار کے روز پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلا جائے گا اور سوشل میڈیا پر اس میچ سے زیادہ دونوں ٹیموں کے کپتانوں بابر اعظم اور وراٹ کوہلی کے حوالے سے صارفین کی جانب سے دلچسپ […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021جاری:پاکستان واحد ملک جس کی دو ٹیمیں ایونٹ میں شامل، دلچسپ تفصیلات شائقین کرکٹ کیلئے

اسلام آباد (پی این آئی) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے ایونٹ میں پاکستان واحد ملک ہے جس کی دو ٹیمیں شریک ہیں۔ متحدہ عرب امارات اور عمان میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے 7ویں ایڈیشن کا آغاز ہوگیا ہے۔پہلے مرحلے میں 8 ٹیموں کے درمیان […]

موجودہ حالات میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ نہیں ہونا چاہیے، بھارتی وزیر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی وزیر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی یونین منسٹر گری راج سنگھ کی جانب سے دونوں ممالک کے تعلقات کے تناظر میں پاک بھارت میچ منسوخ […]

سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ کو گرفتارکر لیا گیا

ممبئی (پی این آئی)بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر یووراج سنگھ کو ساتھی کرکٹر یوزویندر چہل پر متعصب جملے کسنا مہنگا پڑ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یووراج سنگھ نے مبینہ طور بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل کے بارے میں متعصب الفاظ کہے جس پر ہریانہ کی پولیس […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021جاری، میچ دیکھتے ہوئے سابق کپتان کا انتقال ہو گیا

احمد آباد (پی این آئی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا فائنل دیکھتے ہوئے بھارت کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا سابق کپتان اوی بروٹ حرکتِ قلب بند ہونے سے انتقال کرگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اوی بروٹ ریاست گجرات کے دارالحکومت احمد آباد میں […]

چوکوں چھکوں کی برسات، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میلہ کل سجے گا

مسقط(آئی این پی) چوکوں چھکوں کی برسات ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کا میلہ(کل) اتوارسے سجے گا،17اکتوبر سے ٹی 20ورلڈ کپ کا پہلا مرحلہ عمان ،مسقط میں کھیلا جائیگا جبکہ سپر12دوسرا مرحلہ 23اکتوبر سے یو اے ای میں کھیلا جائیگا۔پہلے مرحلے میں 8ٹیمیں گروپ میچز […]

مشن ٹی20ورلڈ کپ، شاہینوں کا دستہ یو اے ای پہنچ گیا

لاہور/دبئی(آئی این پی)قومی اسکواڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے چارٹر طیارے سے متحدہ عرب امارات پہنچ گیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور دیگر اسٹاف خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی روانہ ہوئے۔قومی ٹیم کا پہلا پڑاو دبئی میں ہوگا جہاں ایک روزہ آئسولیشن کے […]

پاکستانی ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ2021کیلئے فیورٹ ٹیم قرار دیدی گئی

لندن(پی این آئی) برطانوی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر روی بوپارا نے پاکستان کو ورلڈکپ جیتنے کے لیے فیورٹ قرار دیا ہے۔اپنے ایک بیان میں آل راؤنڈر کا کہنا تھا کہ انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں سیمی فائنل تک آسکتی ہیں۔ متحدہ […]

بھارت سے کھیلنے کا کیا فائدہ؟ ہربھجن کا شعیب اختر پر طنز

نئی دہلی (آن لائن )سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ پر راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کو طنز کا نشانہ بنایا ہے۔بھارتی میڈیا سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے متعلق بات کرتے ہوئے ہربھجن سنگھ نے […]

close