مجھے پہلے علم ہوتا تو کبھی عاقب جاوید کو ٹیم میں نہ کھیلنے دیتا، وسیم اکرم بھی شدید برہم

کراچی (پی این آئی ) عاقب جاوید کے بیان پر وسیم اکرم نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ پہلے علم ہوتا تو کبھی عاقب جاوید کو ٹیم میں نہ کھیلنےدیتا۔سوئنگ کے سلطان اور لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم نے معین خان کے ہمراہ نجی ٹی […]

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے بھی انڈین ویمن کرکٹ ٹیم کو مات دیدی

سلہٹ (پی این آئی ) ویمن ٹی 20ایشیا کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت کو 13 رنز سے شکست دے دی ہے، پاکستان کے 138رنز کے تعاقب میں روایتی حریف بھارت کی ویمنز کرکٹ ٹیم 124 رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی ۔تفصیلات کے […]

محمد رضوان نے ٹی 20 کے متعدد ریکارڈز اپنے نام کرلیے

اسلام آباد (پی این آئی)سہ ملکی کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں بنگلا دیش کے خلاف شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے رضوان نے 78 رنز بنائے اور ٹی ٹوئنٹی کے متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق محمد رضوان کے کیلنڈر سال 2022 […]

دنیا کا بھاری بھرکم بلے باز جس نے ٹی ٹونٹی کی پہلی ڈبل سنچری سکور کر دی

ٹورنٹو (پی این آئی) ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی بلے باز نے ڈبل سینچری بنا ڈالی، ویسٹ انڈیز بلے باز نے امریکی ٹی ٹوئنٹی لیگ اٹلانٹا اوپن میں پے درپے چھکوں اور چوکوں کی برسات کر دی۔     تفصیلات کے […]

نیوزی لینڈ میں سیریز سے پاکستان کو کیا فائدہ ہو گا؟ ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے بتا دیا

لاہور(پی این آئی)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ اس سیریز میں ہمیں یہاں کے موسم کے حساب سے کھیل بہتر کرنے کا موقع ملے گا، جو چیزیں رہ گئی ہیں اس کو اس سیریز میں ٹیسٹ کرلیں گے، مختلف موسم […]

نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ، قومی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور (پی این آئی) انگلینڈ کیخلاف 7 میچز کی ٹی ٹونٹی سیریز کے آخری مقابلے میں شکست اور جنوبی افریقہ کی بھارت کیخلاف آخری ٹی ٹونٹی میچ میں کامیابی کے بعد قومی کرکٹ ٹیم نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں تنزلی کے بعد چوتھی پوزیشن پر […]

شرجیل خان کو قومی ٹیم میں شامل نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ کے لیے جو ٹیم منتخب کی اس سے اچھے نتائج لیے جا سکتے ہیں۔چیف سلیکٹر محمد وسیم نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ فائنل حکمت عملی ہیڈ کوچ اور کپتان […]

میں صرف اسی شرط پر کھیلوں گا، شعیب ملک نے بابراعظم کو واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)آل راؤنڈر شعیب ملک کو ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل نہ کیے جانے پر شائقین کرکٹ سمیت سابق کھلاڑی بھی مایوس نظر آرہے ہیں۔اب اس حوالے سے شعیب ملک کی ایک گفتگو سامنے آئی ہے، یوٹیوب چینل کرکٹ پاکستان کو دیے گئے انٹرویو […]

بھارتی ٹیم کو بڑا جھٹکا، اہم ترین کھلاڑی میگا ایونٹ سے باہر ہو گیا

نئی دہلی(پی این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی نے بمراہ کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سکواڈ سے باہر ہونے سے متعلق باضابطہ اعلان کیا ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل یہ قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ بمراہ ورلڈکپ سے قبل اپنی انجری […]

وسیم اکرم اور وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے اپنی اپنی پسندیدہ ٹیموں کی فہرست جاری کر دی

لاہور(پی ای آئی) پاکستان کے 2لیجنڈری بولرز وسیم اکرم اور وقار یونس نے میگا ایونٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے اپنی اپنی من پسند پلیئنگ الیون کے بارے میں بتایا،دونوں سابق کرکٹرز کی جانب سے 2 بہت ہی دلچسپ انتخابات کیے گئے.وقار نے تجربہ کار […]

پاکستا ن بمقابلہ انگلینڈ سیریز میں تماشائیوں نے تمام ریکارڈز توڑ ڈالے

لاہور (پی این آئی) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلی گئی سات ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں تماشائیوں نے حاضری کے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق کراچی اور لاہور میں کھیلے گئے میچوں کے دوران تماشائیوں کی مجموعی […]

close