بابر اعظم نے ایک اور عالمی ریکارڈ بنا دیا

پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے ایک اور عالمی ریکارڈ قائم کرتے ہوئے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں تین ہزار رنز مکمل کر لیے ہیں۔ یہ کارنامہ انہوں نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں […]

ارشد ندیم کے کوچ پر تاحیات پابندی عائد

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے کوچ سلمان اقبال بٹ پر تاحیات پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ان پر ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے آئین کی خلاف ورزی کا الزام ہے، جس پر ان کے خلاف یہ کارروائی کی گئی۔ ذرائع کے مطابق اب […]

نمیبیا کی جنوبی افریقہ کوتاریخی شکست

ونڈھوک: نمیبیا نے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقا کو اپ سیٹ شکست دے کر تاریخ رقم کر دی۔ ونڈھوک میں قائم نئے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں میزبان ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری گیند پر ہدف حاصل کرتے […]

کھیلوں کی دنیا سے افسوسناک خبر

پاکستان بلیرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے سابق صدر اصغر ولیکا کراچی میں اٹھہتر برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ طویل عرصے سے علیل تھے اور بلیرڈ و اسنوکر کی دنیا میں نمایاں مقام رکھتے تھے۔ اصغر ولیکا عالمی ادارے آئی بی ایس […]

آئی سی سی پلیئرآف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان، جانئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ستمبر 2025 کے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ مینز کیٹیگری میں بھارت کے ابھشیک شرما، کلدیپ یادو اور زمبابوے کے برائن بینیٹ شامل ہیں۔ ویمنز کیٹیگری میں بھارت کی سمرتی مندھانا، […]

پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی

سنوکر کے میدان میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر شاندار کامیابی حاصل کی۔ پاکستانی کیوئسٹ عرفان داد ایشین ہائی بال چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، جہاں انہوں نے بھارت کے شہباز عادل خان کو 3-7 سے مات دی۔ یاد رہے […]

معروف پاکستانی کرکٹر نے شادی کرلی

پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے اسپنر اور 27 سالہ کھلاڑی ابرار احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ ابرار احمد کی شادی کی تقریب ہفتے کی شب کراچی کے مقامی ہال میں منعقد ہوئی جہاں ابرار احمد کی بارات کا پرتپاک استقبال ڈھول کی تاپ […]

آفریدی کا مودی کے ٹوئٹ پر کرارا جواب

ایشیا کپ کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ٹوئٹ پر سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی نے سخت ردعمل دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کھیل میں سیاست کو شامل نہیں کرنا چاہیے۔ آفریدی نے زور دیا کہ پاکستان نے بھارت کے خلاف میچ […]

close