کشمیر پریمیئر کرکٹ سیزن 2 کی تیاریاں جاری ، سٹیئرنگ کمیٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے مظفرآباد کرکٹ سٹیدیم پہنچ گئی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں کشمیر پریمیئر کرکٹ سیزن 2 کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں۔ کے پی ایل مقابلوں کی حتمی تاریخ کے اعلان سے دو روز قبل سٹیئرنگ کمیٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے مظفرآباد کے کرکٹ سٹیدیم […]

فواد عالم کو ٹیسٹ کرکٹ میں ایک ہزار رنز بنانے میں 13 برس لگ گئے

گال(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر فواد عالم کو ٹیسٹ کرکٹ میں ایک ہزار ٹیسٹ رنز بنانے میں 13 برس لگ گئے، ٹیم میں مسلسل ان آؤٹ ہونے والے بیٹر نے 19 میچز میں یہ سنگ میل عبور کیا۔سری لنکا سے گال […]

کشمیر پریمیئر لیگ ،دوسرے سیزن میں سات ٹیمیں حصہ لیں گی، شاہد آفریدی، شعیب ملک اور سرفراز احمد بھی بھی ایکشن میں نظر آئیں گے، کشمیر پریمیئرلیگ کے صدر عارف ملک کی میڈیا سے گفتگو

مظفرآباد (آئی اے اعوان) کشمیر پریمیئرلیگ کےصدر عارف ملک نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کی کے پی ایل کے خلاف مہم جاری ہے لیکن بین الاقوامی کھلاڑیوں کی شرکت کو یقینی بنانے کیلئے کوشش کررہے ہیں ۔بھارت لیگ کے بعد کشمیر پریمیئر لیگ […]

پہلی چیف آف آرمی اسٹاف نیشنل انٹرکلب ہاکی چیمپئن شپ رانا ظہیر اکیڈمی لاہور نے جیت لی

لاہور(پی این آئی) پہلی چیف آف آرمی اسٹاف نیشنل انٹرکلب ہاکی چیمپئن شپ رانا ظہیر اکیڈمی لاہور نے جیت لی، اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے فائنل […]

ایک دن میں دو پاکستانی خواتین نے کے ٹو سر کرکے تاریخ رقم کردی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کی دو خواتین کوہ پیماں ثمینہ بیگ اور نائلہ کیانی نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کو سر کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ثمینہ بیگ کے ٹو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہیں جبکہ نائلہ کیانی نے بھی […]

پاکستان بمقابلہ سری لنکا دوسرے ٹیسٹ سے قبل دونوں ٹیموں کو بڑا جھٹکا لگ گیا، دونوں ٹیموں کے اہم ترین کھلاڑی باہر

کولمبو(پی این آئی)دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل سری لنکا اور پاکستان دونوں ٹیموں کو بڑا دھچکا لگ گیا۔پاکستان کے شاہین آفریدی اور سری لنکا کےسپنر مہیش تھیکشنا انجری کی وجہ سے باہر ہوگئے ہیں۔ گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز شاہین […]

کون کون ٹیم سے باہر ہوا اور کس کو ٹیم میں شامل کر دیا گیا؟ سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان

کولمبو (پی این آئی ) پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ہفتے سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کے لیے حتمی الیون کا اعلان کردیا ہے۔ فواد عالم اور نعمان علی کل کے میچ میں ان ایکشن نہیں ہوں گے ۔ اعلان کردہ ٹیم میں […]

کوہلی کی بیٹنگ تکنیک بہتر کروانے میں میرا کردار تھا، سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد

قومی ٹیم کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ مجھے بیٹنگ کی اتنی معلومات نہیں لیکن ویرات کوہلی کو دو سے تین چیزیں بتائیں جس پر عمل کرکے انہوں نے اپنی بیٹنگ تکنیک بہتر بنائی۔پروگرام باؤنسر میں گفتگو کرتے ہوئے مشتاق احمد […]

ثانیہ مرزا مداحوں کو افسردہ کر گئیں

لندن (پی این آئی) ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے ومبلڈن میں آخری میچ کھیل کر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے جذباتی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’کھیل آپ سے بہت کچھ لے لیتے ہیں۔ ذہنی […]

سابق وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر کے معدے میں زخم، علاج سے معذوری، پی سی بی نے ذمہ داری اٹھا لی، چیک بھیج دیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ایکشن لیتے ہوئے معدے کے عارضے میں مبتلا36 سالہ وکٹ کیپر بیٹر ذوالقرنین حیدر کے تمام طبی اخراجات اٹھالیے۔ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر ندیم خان اور جی ایم ڈومیسٹک جنید ضیا نے پاکستانی کرکٹر […]

close