کولمبو(پی این آئی)پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ 2023 کے دوسرے مرحلے میں سپر فور کا میچ بارش کے باعث رکا ہوا ہے تاہم اب بارش رک گئی ہے اور عملہ گراونڈ میں موجود پانی سکھانے میں مصروف ہے۔ تفصیل کے مطابق پاک بھارت […]
اسلام آباد (پی این آئی )ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان سری لنکا میں کھیلے جانے والے میچ میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت […]
اسلام آباد (پی این آئی)ایشیا کپ، پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ ، بارش کا کتنا امکان ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آج کولمبو میں بارش کا امکان ہے جو دن گزرنے کے ساتھ ساتھ مزید بڑھتا چلا جائے گا۔ موسم کے […]
کولمبو (پی این آئی) سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں پاک بھارت کرکٹ ٹاکرے کا دن آ گیا۔ شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف کی صورت میں پاکستان کی ٹیم بھارتی بلے بازوں کے خلاف مار دھاڑ کرنے کے لیے تیار ہے۔۔۔۔۔ دوسری جانب […]
کولمبو (پی این آئی) پاک بھارت ٹاکرے میں چند گھنٹے باقی، کل کولمبو میں بادل برسیں گے یا موسم خشک رہے گا؟، سری لنکا اور بنگلہ دیش میچ کے دوران پیشن گوئی کے باوجود بارش نہ ہونے کے بعد پاک بھارت ٹاکرا بھی بارش سے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام آزاد کشمیر کے دار الحکومت مظفرآباد میں پہلی بار حنیف محمد کرکٹ ٹرافی ٹورنامنٹ 2023-24کے میچز ہونے جا رہے ہیں۔ یہ میچزمظفرآباد نڑول کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد ہوں گے۔ […]
کولمبو (پی این آئی ) ایشیاء کپ فائنل کی دوڑ سے باہر ہونے والی پہلی ٹیم کا فیصلہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے کولمبو میں سپر 4 مرحلے کے دوسرے میچ میں فتح حاصل کر کے بنگلہ دیش کو فائنل کی دوڑ […]
کولمبو (پی این آئی ) پاکستان نے اتوار کو کولمبو میں شیڈول اپنے روایتی حریف بھارت کے خلاف ایشیا کپ میں اپنے دوسرے سپر 4 مقابلے کے لیے غیر تبدیل شدہ پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔ مین ان گرین اسی پلیئنگ الیون کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) بھارت کے معروف کمنٹیٹر، یوٹیوبر اور سابق کرکٹر آکاش چوپڑا نے کہا ہے کہ بھارتی بیٹرز کے دماغ میں پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی براجمان ہیں۔ آکاش چوپڑا نے اس میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے اپنے یوٹیوب چینل پر […]
اسلام آباد (پی این آئی)آئی سی سی ورلڈکپ کے لیے آسٹریلوی اسکواڈ میں شامل آل راؤنڈر مچل مارش نے پیشگوئی کی ہے کہ ورلڈکپ کا فائنل پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں کھیلیں گی۔ حال ہی میں ایک یوٹیوب پوڈکاسٹ میں مچل مارش نے سابق آسٹریلوی […]
اسلام آباد (پی این آئی)عمان سے تعلق رکھنے والے تیز گیند باز محمد عمران کو راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کا ہمشکل قرار دیا جانے لگا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شعیب اختر جیسا […]