ایشیا کپ 2023:پاک بھارت میچ کے دوران پاکستانی پرچم کا لباس زیب تن کیے خود کو ویرات کوہلی کی فین کہنے والی لڑکی دراصل کون نکلی؟ حقیقت سامنے آنے پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا

کولمبو(پی این آئی) بھارتیوں نے ویرات کوہلی کی تشہیر کے لیے ان کی جعلی پاکستانی فین بنا ڈالی۔ گزشتہ دنوں ایشیاءکپ 2023ءمیں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل تھیں تاہم میچ بارش کی نذر ہو جانے کے باعث دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے […]

ایشیا کپ میں پاکستان ناقابل شکست، بنگلہ دیش کو بآسانی شکست فاش دیدی

لاہور (پی این آئی ) ایشیا کپ میں پاکستان کا ناقابل شکست رہنے کا سفر جاری، قومی ٹیم نے سپر 4 مرحلے کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو باآسانی شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ایشیاء کپ ٹورنامنٹ 2023 کے […]

بابراعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ ڈالا

لاہور (پی این آئی) بابر اعظم نے بطور کپتان کم ترین اننگز میں 2 ہزار رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ایک بار پھر ریکارڈ بک میں اپنا نام درج کر لیا ہے، اس […]

ایشیاکپ ، افغانستان سری لنکا میچ کے بعد تنازع کھڑا ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی)ایشیا کپ کے اہم میچ میں افغانستان کی شکست کے بعد نیا تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کو سپر فور مرحلے میں کوالیفائی کرنے کےلیے دی جانے والی کیلکولیشن پر افغان ٹیم کے ہیڈ کوچ پھٹ پڑے۔جوناتھن ٹروٹ […]

“بھارت پاکستان آنے سے کیوں ڈرتا ہے؟” نجم سیٹھی جے شاہ پر برس پڑے

اسلام آباد (پی این آئی )سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نجم سیٹھی نے ایشیا کپ کے میچز کے وینیو منتقلی کے معاملے پر سوال اٹھایا ہے کہ کیا بھارت شکست سے ڈرتا ہے؟ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ […]

ایشیا کپ ، میچز پاکستان میں منتقل کرنے کے معاملے پر جے شاہ نے اہم بیان دے دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر جے شاہ نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کے تمام میچز پاکستان میں نہ کرانے کی بڑی وجہ براڈ کاسٹرز کی ہچکچاہٹ تھی۔اے سی سی کے صدر جے […]

بنگلہ دیش کیخلاف میچ کیلئے قومی ٹیم میں اہم تبدیلی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) بنگلہ دیش کے خلاف میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔تفصیلات کےمطابق قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔فاسٹ بولنگ آل راؤنڈر فہیم اشرف نے سپنر محمد نواز کی جگہ لے لی ہے۔ بنگلا دیش کے […]

ایشیا کپ، پاک بھارت ٹاکرا، نسیم شاہ نے اہم بیان دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ ماضی پر میں بات نہیں کرتا، بھارت سے جب میچ ہوگا تب دیکھیں گے۔ ایشیا کپ کے میچز سے متعلق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نسیم شاہ نے کہا […]

ورلڈ کپ، پاک بھارت میچ کی ٹکٹ کتنے لاکھ روپے تک پہنچ گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ دنیا بھر کے شائقین کرکٹ بڑی دلچسپی سے دیکھتے ہیں جس میں انہیں بہترین مقابلہ دیکھنے کو ملتا ہے۔ایشیا کپ کے بعد ورلڈ کپ 2023ء کا آغاز ہونے والا ہے جس میں 14 اکتوبر کو […]

ایشیا کپ، بھارتی کھلاڑی بمراہ کے اچانک ٹیم کو چھوڑ کر بھارت روانہ ہونے کی بڑی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کے اچانک ٹیم کو چھوڑ کر اپنے وطن واپس لوٹنے کی وجہ سامنے آگئی۔ اتوار کو یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ بمراہ سری لنکا میں موجود بھارتی اسکواڈ کو چھوڑ کر فوری […]

close