پاک بھارت میچ، بارش شروع ہوتے ہی فخرزمان بھی گرائونڈ سٹاف کیساتھ کور بچھانے میدان میں اُتر آئے، ویڈیو وائرل

کولمبو (پی این آئی)ایشیاکپ میں پاکستان اور بھارت ٹاکرے کے دوران فخر زمان کی گراؤنڈ اسٹاف کے ہمراہ کور بچھانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ Nice gesture from Fakhar Zaman😎@FakharZamanLive @BCCI @TheRealPCB #FakharZaman #INDvsPAK #Rain #PakistanCricket #AsiaCup2023 #AsiaCupWithSportsTakpic.twitter.com/LJ8I2ntZdb — Sports Tak (@sports_tak) September 10, 2023 ایشیاکپ […]

پاک بھارت میچ، بارش رُک گئی، میچ کسی بھی وقت شروع ہونے کا امکان

کولمبو(پی این آئی)پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ 2023 کے دوسرے مرحلے میں سپر فور کا میچ بارش کے باعث رکا ہوا ہے تاہم اب بارش رک گئی ہے اور عملہ گراونڈ میں موجود پانی سکھانے میں مصروف ہے۔ تفصیل کے مطابق پاک بھارت […]

ایشیا کپ، پاکستان بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج میچ کا ٹاس ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان سری لنکا میں کھیلے جانے والے میچ میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت […]

ایشیا کپ، پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ، بارش کا کتنا امکان ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)ایشیا کپ، پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ ، بارش کا کتنا امکان ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق آج کولمبو میں بارش کا امکان ہے جو دن گزرنے کے ساتھ ساتھ مزید بڑھتا چلا جائے گا۔ موسم کے […]

پاک بھارت کرکٹ ٹاکرا آج ہو گا، کس کا پلہ بھاری؟ جانیئے ماہرین کی رائے

کولمبو (پی این آئی) سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں پاک بھارت کرکٹ ٹاکرے کا دن آ گیا۔ شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف کی صورت میں پاکستان کی ٹیم بھارتی بلے بازوں کے خلاف مار دھاڑ کرنے کے لیے تیار ہے۔۔۔۔۔ دوسری جانب […]

پاک بھارت ٹاکرے میں چند گھنٹے باقی، بارش کا کتنا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

کولمبو (پی این آئی) پاک بھارت ٹاکرے میں چند گھنٹے باقی، کل کولمبو میں بادل برسیں گے یا موسم خشک رہے گا؟، سری لنکا اور بنگلہ دیش میچ کے دوران پیشن گوئی کے باوجود بارش نہ ہونے کے بعد پاک بھارت ٹاکرا بھی بارش سے […]

مظفرآباد، حنیف محمد کرکٹ ٹرافی ٹورنامنٹ کے میچز نڑول کرکٹ سٹیڈیم میں10 ستمبر سے منعقد ہوں گے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام آزاد کشمیر کے دار الحکومت مظفرآباد میں پہلی بار حنیف محمد کرکٹ ٹرافی ٹورنامنٹ 2023-24کے میچز ہونے جا رہے ہیں۔ یہ میچزمظفرآباد نڑول کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد ہوں گے۔ […]

بھارت کیخلاف اہم میچ کیلئے قومی ٹیم کی حکمت عملی تیار۔۔ شاہین ، نسیم اور حارث رئوف کیساتھ چوتھا فاسٹ بالر بھی ٹیم میں شامل

کولمبو (پی این آئی ) پاکستان نے اتوار کو کولمبو میں شیڈول اپنے روایتی حریف بھارت کے خلاف ایشیا کپ میں اپنے دوسرے سپر 4 مقابلے کے لیے غیر تبدیل شدہ پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔ مین ان گرین اسی پلیئنگ الیون کے […]

بھارت کے معروف سابق کرکٹر کا شاہین شاہ سے متعلق بڑا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) بھارت کے معروف کمنٹیٹر، یوٹیوبر اور سابق کرکٹر آکاش چوپڑا نے کہا ہے کہ بھارتی بیٹرز کے دماغ میں پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی براجمان ہیں۔ آکاش چوپڑا نے اس میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے اپنے یوٹیوب چینل پر […]

ورلڈکپ 2023 کا فائنل کن دو ٹیموں کے مابین ہو گا؟ نئی پیش گوئی

اسلام آباد (پی این آئی)آئی سی سی ورلڈکپ کے لیے آسٹریلوی اسکواڈ میں شامل آل راؤنڈر مچل مارش نے پیشگوئی کی ہے کہ ورلڈکپ کا فائنل پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں کھیلیں گی۔ حال ہی میں ایک یوٹیوب پوڈکاسٹ میں مچل مارش نے سابق آسٹریلوی […]

close