ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی ملتے ہی شان مسعود کا پہلا بیان آگیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا بہت شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھ پر اعتماد کیا۔ کپتان مقرر ہونے کے بعد اپنے بیان میں شان مسعود نے کہا کہ پاکستان کے لیے […]

ورلڈچیمپئن بننے کی دوڑ، بھارت نے نیوزی لینڈ کو بڑے مارجن سے شکست دیدی

ممبئی (پی این آئی) نیوزی لینڈ کو شکست، بھارت چوتھی مرتبہ ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا، ممبئی کے وانکھڈے کرکٹ اسٹیڈیم میں کیوی بلے باز میزبان بھارت کی جانب سے دیا گیا پہاڑ جیسا ہدف حاصل نہ کر سکے۔ بھارت کی جانب سے محمد […]

قومی ٹیم کی کپتانی ملتے ہی شاہین آفریدی کا بابراعظم کیلئے پہلا پیغام جاری

لاہور(پی این آئی) شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹونٹی ٹیم کا کپتان بننے کے بعد پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بابراعظم آپ کی بے مثال قیادت کے زیر سائے حقیقی ٹیم ورک اور دوستی کا مشاہدہ ایک اعزاز ہے۔ – @babarazam258: under your […]

قومی ون ڈے ٹیم کا کپتان کون ہوگا؟ پاکستان کرکٹ بورڈ کا اہم اعلان

لاہور (پی این آئی) پی سی بی نے پاکستان کی ایک روزہ کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان کی تعیناتی سے متعلق بھی اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کے مستعفی ہونے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کپتانوں […]

وہاب ریاض اور محمد حفیظ کو بھی پی سی بی میں اہم عہدے مل گئے

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نگران وزیر کھیل وہاب ریاض کو قومی کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کردیا ہے ۔انضمام الحق کے استعفے کے بعد توصیف احمد کو دورہ آسٹریلیا کے لیے عبوری چیف سلیکٹر مقرر کیا گیا تھا تاہم گزشتہ […]

پی سی بی نے ٹی ٹونٹی اور ٹیسٹ ٹیم کے کپتانوں کا اعلان کردیا

لاہور (پی این آئی) قومی ٹیم 20 اور ٹیسٹ ٹیموں کے نئے کپتانوں کے نام سامنے آگئے ہیں۔ پی سی بی نے شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیا ہے جبکہ شاہین شاہ آفریدی پاکستانی ٹی 20 ٹیم کے کپتان ہوں گے۔ ون […]

بابراعظم نے تینوں فارمیٹس کی کپتانی سے استعفیٰ دیدیا

لاہور (پی این آئی) بابر اعظم کا تینوں فارمیٹس کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان، بابر اعظم نے پی سی بی کی جانب سے صرف ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کی پیشکش قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ pic.twitter.com/8hZqS9JH0M — Babar Azam (@babarazam258) November 15, 2023 بابر […]

روہت شرما نے ورلڈکپ میں اہم اعزاز حاصل کرلیا

ممبئی(پی این آئی) بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ورلڈکپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ ورلڈکپ 2023 کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلتے ہوئے بھارتی کپتان نے ورلڈکپ میں سب سے زیادہ […]

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے پاکستانی ٹیم کی کپتانی کا نسخہ بتا دیا

سابق کپتان یونس خان نے کہا ہےکہ بابراعظم کو کپتانی اور اپنی بیٹنگ کو الگ الگ زاویے میں ڈھالنا چاہیے تھا۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کے دوران یونس خان نے اپنی لیڈنگ کوالیٹیز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ ورلڈکپ میں کپتانی اتنا […]

عبدالرزاق کا ایشوریا کے بارے کمنٹ، شاہد آفریدی کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے عبدالرزاق کے ایشوریا بارے کمنٹس پر وضاحت جاری کی ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں معروف سابق کرکٹرز کے ساتھ شاہد آفریدی بھی وہاں موجود تھے، جب عبدالرزاق نے ایشوریا بارے بات […]

امام الحق کی شادی کی تاریخ سامنے آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم ورلڈکپ میں شکستیں سمیٹ کر وطن واپس لوٹ آئی ہے اور اب شادیوں کے سیزن کا آغاز ہو گیا ہے ،امام الحق اور فہیم اشرف جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے والے جس کے باعث وہ آسٹریلیا […]

close