ایک اور بڑا پاک بھارت ٹاکرا، کس دن دونوں ٹیمیں مد مقابل ہوں گے؟ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری

دبئی(پی این آئی)ایک اور بڑا پاک بھارت ٹاکرا، کس دن دونوں ٹیمیں مد مقابل ہوں گے؟ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری۔۔ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ایشیاکپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کردیا، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 28 اگست اتوار کو دبئی کرکٹ […]

کبھی پاس بیٹھو تو بتائیں کہ درد کیا ہے، سابق کپتان سرفراز احمد نے شعر پوسٹ کر دیا

کراچی (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے معنی خیز شعر سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیا۔ سرفراز احمد نے مرزا غالب سے منسوب کرکے لکھا “کبھی پاس بیٹھو تو بتائیں کہ درد کیا ہے، اے […]

شاہد آفریدی نے سری لنکا سے شکست کی اصل وجہ بتا دی

کراچی (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں قومی کرکٹ ٹیم نے غلطیاں کیں۔شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے تحت ٹی ایم سی گراؤنڈ،گلبرگ میں سمر کیمپ کے دورہ کے موقعہ […]

پاکستان بمقابلہ سری لنکا دوسرے ٹیسٹ سے قبل دونوں ٹیموں کو بڑا جھٹکا لگ گیا، دونوں ٹیموں کے اہم ترین کھلاڑی باہر

کولمبو(پی این آئی)دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل سری لنکا اور پاکستان دونوں ٹیموں کو بڑا دھچکا لگ گیا۔پاکستان کے شاہین آفریدی اور سری لنکا کےسپنر مہیش تھیکشنا انجری کی وجہ سے باہر ہوگئے ہیں۔ گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز شاہین […]

کون کون ٹیم سے باہر ہوا اور کس کو ٹیم میں شامل کر دیا گیا؟ سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان

کولمبو (پی این آئی ) پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ہفتے سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کے لیے حتمی الیون کا اعلان کردیا ہے۔ فواد عالم اور نعمان علی کل کے میچ میں ان ایکشن نہیں ہوں گے ۔ اعلان کردہ ٹیم میں […]

کوہلی کی بیٹنگ تکنیک بہتر کروانے میں میرا کردار تھا، سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد

قومی ٹیم کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ مجھے بیٹنگ کی اتنی معلومات نہیں لیکن ویرات کوہلی کو دو سے تین چیزیں بتائیں جس پر عمل کرکے انہوں نے اپنی بیٹنگ تکنیک بہتر بنائی۔پروگرام باؤنسر میں گفتگو کرتے ہوئے مشتاق احمد […]

سابق وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر کے معدے میں زخم، علاج سے معذوری، پی سی بی نے ذمہ داری اٹھا لی، چیک بھیج دیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ایکشن لیتے ہوئے معدے کے عارضے میں مبتلا36 سالہ وکٹ کیپر بیٹر ذوالقرنین حیدر کے تمام طبی اخراجات اٹھالیے۔ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر ندیم خان اور جی ایم ڈومیسٹک جنید ضیا نے پاکستانی کرکٹر […]

شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری، پاک بھارت ٹیمیں آپس میں کب ٹکرائیں گی ؟ بڑا اعلان

لاہور (پی این آئی ) رپورٹس کے مطابق پاکستان ایشیاء کپ 2022ء میں 28 اگست کو بھارت کے خلاف میچ کھیلے گا۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کرکٹ (ایس ایل سی) آئندہ ماہ ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا۔ بھارت، سری لنکا، افغانستان، پاکستان اور بنگلہ […]

پاکستان کی فٹبال ٹیموں پر انٹرنیشنل فٹبال کے دروازے کھل گئے ، فیفا نے انٹرنیشنل رکنیت بحال کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان کی انٹرنیشنل رکنیت بحال کردی۔ذرائع کے مطابق فیفا نے پاکستان فٹبال پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا جس کے بعد پاکستانی ٹیموں پر انٹرنیشنل فٹبال کے دروازے کھل گئے۔اس کے علاوہ رکنیت بحال […]

شاہین آفریدی کو محنت کا صلہ مل گیا، آئی سی سی نے تازہ ترین ون ڈے رینکنگ جاری کر دی

لاہور (نیوزڈیسک ) پاکستانی فاسٹ بالر شاہین آفریدی کو محنت کا صلہ مل گیا۔ شاہین نے ون ڈے بالنگ رینکنگ میں تیسری پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔ آئی سی سی نے تازہ ون ڈے رینکنگ جاری کر دی۔ شاہین آفریدی کی رینکنگ میں ایک درجہ […]

close