بابراعظم کیخلاف جھوٹا پراپگینڈا کرنیوالے ٹویٹر اکائونٹ نے ٹویٹس ڈیلیٹ کر دیں

لاہور(پی این آئی)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے خلاف ویڈیوز اور ٹوئٹس کے ذریعے مہم کا آغاز کرنے والے ٹوئٹر صارف ڈاکٹر نیمویادیو نے معافی مانگ لی۔بابر اعظم کے خلاف چلنے والی خبر جھوٹی تھی جس کا آغاز مذاقاً ایک پیروڈی اکاؤنٹ سے بذریعہ […]

وہاب ریاض نے شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا

ڈھاکہ(پی این آئی)پاکستان کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر وہاب ریاض نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اہم اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔وہاب ریاض ان دنوں بنگلادیش پریمیئر لیگ میں کھلنا ٹائیگرز کی جانب سے ایکشن میں ہیں اور آج انہوں نے چٹوگرام چیلنجرز کیخلاف میچ […]

آئی پی ایل ٹیم کی خوبصورت مالکن کو دوران میچ ہی شادی کی پیشکش کر دی گئی

کیپ ٹاؤن (پی این آئی) سن رائزرز حیدرآباد کی شریک مالک کلانیتھی مارن کی بیٹی کاویہ مارن اپنی خوبصورتی کی وجہ سے انٹرنیٹ پر چھائی رہتی ہیں لیکن اب ان کی شہرت بھارت سے باہر بھی پہنچ گئی ہے۔ Looks like someone needs a bit […]

عمران طاہر نے ریٹائرمنٹ نہ لینے کی وجہ بتا دی

دبئی (پی این آئی)جنوبی افریقا کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے والے پاکستانی نژادسپنر عمران طاہر نے کہا ہے کہ میں پیسوں کیلئے نہیں کھیلتا، میں عزت کیلئے کھیلتا ہوں۔ ابوظہبی میں امارات انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی (آئی ایل ٹی ٹوئنٹی یو اے ای) میں […]

سابق بھارتی کپتان بابراعظم کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے

نئی دہلی(پی این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی بیٹنگ سے متعلق کہا ہے کہ ہر آدمی سیکھتا ہے، بابر اعظم کو بطور کپتان مزید وقت ملنا چاہیے۔متحدہ عرب امارات (یو اے ای) […]

شاہین آفریدی کا بی پی ایل سے دستبراری کا اعلان کر دیا، وجہ کیا بنی؟

لاہور(آئی این پی ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ(بی پی ایل)سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔ ٹی20 ورلڈکپ میں انجری کا شکار ہونے والے قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو بنگلہ دیش پریمئیر لیگ(بی پی […]

ہوم سیریز میں کارکردگی، پی سی بی نے بابر اعظم کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کی ہوما سیریز میں شرمناک اور مایوس کُن نتائج کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت اور اس کی مینجمنٹ میں تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے […]

نسیم شاہ نے ایک اور بڑا اعزاز حاصل کرلیا

کراچی(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر نسیم شاہ نے ایک اور ون ڈے میچ میں نیا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔ وہ کیریئر کے ابتدائی 5 ون ڈے میچز میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے باولر بن گئے۔نسیم شاہ نے پانچویں ون […]

نسیم شاہ نے نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے میچ میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا۔ نسیم شاہ کیریئر کے ابتدائی 4 ون ڈے میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بولر بن گئے۔ انہوں نے یہ اعزاز کراچی میں نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون […]

ون ڈے سیریز سے قبل نیوزی لینڈ ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم کھلاڑی باہر

کراچی (پی این آئی )ون ڈے سیریز سے قبل نیوزی لینڈ ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا،اہم کھلاڑی باہر۔۔ پاکستان کے دورے پر آئی مہمان ٹیم نیوزی لینڈ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، فاسٹ باؤلر میٹ ہنری انجری کے باعث ون ڈے سیریز سے باہر […]

بابراعظم نے اپنی کپتانی جانے کی خبروں پر ردِ عمل دیدیا

کراچی(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ مجھے معلوم نہیں کہ میری کپتانی جارہی ہے یا نہیں۔نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی میں دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہونے کے بعد بابر اعظم نے پریس کانفرنس کی اور سیریز ڈرا ہونے […]

close