کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان کے سیمی فائنل میں جانے کا کیا امکان ہے؟

بنگلورو(آئی این پی)نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 5 وکٹوں اور160 گیندوں سے شکست دیتے ہوئے پاکستان کی سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدوں کو معدوم کر دیاہے ۔سری لنکا کی پوری ٹیم 171 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی جسے نیوزی لینڈ نے پانچ […]

انگلینڈ پاکستان کیخلاف اپنا آخری میچ نہ جیتا تو کیا نقصان ہوگا؟ دونوں ٹیموں کیلئے یہ میچ کیوں اہم ہے؟ شائقین کیلئے اہم خبر آگئی

نئی دہلی(پی این آئی) بھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ءمیں انگلینڈ کی ٹیم بدترین کارکردگی کے سبب پوائنٹس ٹیبل پر سب سے نیچے ہے اور ا س کے چیمپینز ٹرافی کے لیے کوالیفائی کرنے کا امکان بھی معدوم ہو چکا ہے۔ […]

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سیمی فائنل کھیلنے کے امکانات باقی، لیکن کیسے؟

نئی دہلی (پی این آئی) کرکٹ کے کھیل کے ماہرین نے اندازہ لگایا ہے کہ بہت برے کھیل کے باوجود اب بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے سیمی فائنل کھیلنے کے امکانات باقی ہیں ۔۔۔۔ اس حوالے سے ماہرین نے بتایا ہے کہ اب تک بھارت، […]

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن ورلڈ کپ کے آخری میچ سے باہر

اسلام آباد(پی این آئی) بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن ورلڈ کپ کے آخری میچ سے باہر ہوگئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق شکیب الحسن فریکچر کے باعث آسٹریلیا کے خلاف میچ نہیں کھیلیں گے، وہ سری لنکا کے خلاف میچ […]

طوفانی بارشیں، نیوزی لینڈ اور سری لنکا میچ سے متعلق بڑی پیشنگوئی

بنگلورو (پی این آئی) نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے ورلڈکپ ٹاکرے سے قبل قدرت کا نظام ان ایکشن۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کیلئے اہمیت اختیار کر جانے والے، 9 نومبر کو بھارت کے شہر بنگلورو میں شیڈول نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے میچ […]

آسٹریلوی آل رائونڈر میکس ویل نے افغانستان سے یقینی فتح چھین لی، پاکستانی ٹیم کیلئے بھی اچھی خبر

ممبئی (پی این آئی )افغانستان کیخلاف میکس ویل کے لاٹھی چارج نے پاکستان کا بھی فائدہ کر دیا، ممبئی میں افغان ٹیم کیخلاف آسٹریلیا کی تاریخی فتح نے سیمی فائنل تک پہنچنے کیلئے کوشاں قومی کرکٹ ٹیم کیلئے صورتحال قدرے آسان کر دی۔ زخمی شیر […]

فاسٹ بالر حسن علی کے مداحوں کیلئے خوشخبری آگئی

لندن(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر حسن علی کا انگلش کاؤنٹی واروکشائر کے ساتھ دوبارہ معاہدہ ہوگیا۔ واروکشائر نے اپنے بیان میں کہا کہ حسن علی کا کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ویٹلیٹی بلاسٹ کےلیے معاہدہ ہوا ہے۔ انکا یہ معاہدہ سیزن 2024 کےلیے […]

پی سی بی نے نئے چیف سلیکٹر کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے توصیف احمد کو چیف سلیکٹر تعینات کردیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری ہونیوالے اعلامیے کے مطابق توصیف احمد کو عبوری چیف سلیکٹر تعینات کیا گیا ہے جبکہ وجاہت اللہ واسطی جونیئر ٹیم کے چیف […]

شاداب خان انگلینڈ کیخلاف میچ کا حصہ ہوں گے یا نہیں؟ میڈیکل رپورٹ آگئی

لاہور (پی این آئی ) شاداب خان انگلینڈ کیخلاف میچ کا حصہ ہوں گے یا نہیں؟ جنوبی افریقہ کیخلاف میچ میں ان فٹ ہو جانے والے قومی ٹیم کے آل راونڈر کی حتمی میڈیکل رپورٹ جاری کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق رواں ورلڈکپ کے […]

قدرت کا نظام اِن ایکشن،سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے میچ کے روز بارش کے امکانات بڑھ کر کتنے فیصد ہوگئے؟ شائقین کیلئے اہم خبر

بنگلورو (پی این آئی ) سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے میچ سے قبل ہی پاکستان کیلئے اچھی خبر، 9 نومبر کو بنگلورو میں شیڈول کیویز اور لنکن لائنز کے ورلڈکپ ٹاکرے کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ سیمی فائنل تک […]

close