ممبئی(پی این آئی)اے بی ڈیویلیئرز نے بھارتی اداکارہ اور ان کے شوہر سے معافی مانگ لی۔۔۔۔۔۔۔۔جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر اے بی ڈیویلیئرز نے نجی معلومات لیک کرنے پر بھارتی اداکارہ انوشکا شرما اور ان کے شوہر بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی سے معافی مانگ لی۔ […]
//