کراچی کنگز کی بھی 10 سال کیلئے پی ایس ایل فرنچائز معاہدے کی تجدید

کراچی کنگز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتھ اپنا فرنچائز معاہدہ مزید 10 سال کے لیے تجدید کر لیا ہے۔ معاہدے کی تجدید ای اینڈ وائی مینا کی مقرر کردہ مارکیٹ ویلیو کے مطابق کی گئی۔ چیئرمین محسن نقوی نے کہا کہ […]

کرکٹ مداحوں کیلئے بری خبر ، اہم شخصیت چل بسے

پاکستان سے تعلق رکھنے والے سابق بین الاقوامی امپائر خضر حیات لاہور میں انتقال کر گئے ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق خضر حیات کچھ عرصے سے علیل تھے اور ان کی عمر 86 برس تھی۔ خضر حیات نے پاکستان ریلویز کی طرف سے فرسٹ کلاس […]

پی ایس ایل فرنچائزز کیلئے ریکارڈ انعامات کا اعلان

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائزز کے لیے تاریخ ساز انعامات کا اعلان کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں محسن نقوی کا کہنا تھا کہ آنے والے […]

ارشد ندیم اور یاسر سلطان کواسلامک سالیڈیریٹی گیمز میں جیت پر کتنی انعامی رقم ملے گی؟ جانئے

ریاض میں ہونے والے اسلامک سالیڈیریٹی گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس نے شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے جیولین تھرو میں سونے کا تمغہ جیتا جبکہ یاسر سلطان نے 76.04 میٹر تھرو کے ساتھ سلور میڈل اپنے نام کیا۔ ارشد ندیم […]

بابراعظم پر جرمانہ عائد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستانی بلے باز بابر اعظم پر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق بابر اعظم نے سری لنکا کے خلاف تیسرے میچ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی تھی۔ آئی سی سی کا […]

بابر اعظم پر جرمانہ عائد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے قومی کرکٹر بابر اعظم پر ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ آئی سی سی کے بیان کے مطابق یہ واقعہ سری لنکا کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ کے دوران پیش آیا، جہاں […]

آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری تازہ ترین ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں بھارت کے روہت شرما بیٹنگ کی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر برقرار ہیں، جبکہ ویرات کوہلی ایک درجہ بہتری کے ساتھ پانچویں پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں۔ پاکستانی کھلاڑیوں کے […]

close