کراچی(پی این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زرنش خان نے عمرے کی سعادت کے بعد حجاب کرنا شروع کر دیا ہے جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ https://www.instagram.com/xarnishkhan/?utm_source=ig_embed&ig_rid=a9840d49-5100-428a-821c-61f8a263dc76 حال ہی میں اداکارہ زرنش خان نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو […]
