ممبئی(پی این آئی)بالی وڈ اداکار سدھارت ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی کی شادی کی نئی تاریخ سامنے آگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس سدھارت اور کیارا کی شادی بھارتی شہر جیسلمیر کی عالیشان حویلی ’ سوریا گڑھ پیلس ‘ میں ہوگی۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ شادی کی […]