کراچی یونیورسٹی میں تدریسی عمل معطل، اساتذہ کی طرف سے اہم مطالبہ سامنے آ گیا

کراچی(آئی این پی)جامعہ کراچی انجمن اساتذہ نے احتجاجا کلاسز کا بائیکاٹ کر کے تدریسی عمل معطل کردیا،کلاسز کے بائیکاٹ کے باعث طلبا و طالبات پریشانی سے دوچار ہیں،انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کا کہنا ہے کہ تدریسی عمل معطل رکھا جائے گا، 6سال سے جامعہ کراچی […]

ڈاکوؤں کا نیا طریقہ، فوڈ یلیوری کے بھیس میں وارداتیں کرنے لگے

کراچی(آئی این پی)کراچی میں ڈکیتی و رہزنی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان نے پولیس کی پکڑ سے بچنے کے لیے نئے طریقے اختیار کرلیے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مختلف وارداتوں کی تفتیش کے دوران یہ سامنے ا?یا ہے کہ وارداتیں کرکے فرار ہونے والے بیشتر […]

سندھ حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا

کراچی(آئی ین پی)حکومت سندھ نے 12 ربیع الاول کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔سندھ حکومت کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ 29 ستمبر جشن عید میلاد النبی ﷺکے موقع پر صوبے […]

شاہد خاقان، ڈاکٹر عاصم اور مصطفی کمال، کے ریفرنسز احتساب عدالت پہنچا دئیے گئے

کراچی(آئی این پی)کراچی کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم اور سابق سٹی ناظم کراچی مصطفیٰ کمال سمیت دیگر کے خلاف نیب ریفرنس واپس پہنچا دیے گئے ہیں۔نیب قوانین میں ترامیم کی پارلیمنٹ سے منظوری کے […]

دعوت پر بلا کر ٹک ٹاکر سے زیادتی کر دی گئی

دادو(آئی این پی) بدین کا نوجوان ٹک ٹاکر جنسی زیادتی کا نشانہ بن گیا، زبیر کو 3 ملزمان نے دعوت پر بلایا اور شہ دے کرمبینہ زیادتی کی۔تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے ضلع دادو میں دعوت پر بلائے گئے بدین کے نوجوان ٹک ٹاکر […]

کراچی پولیس مزاحمت پر قتل ہونے والے افراد کے اعداد و شمار سے لاعلم نکلی

کراچی(آئی این پی)شہر قائد کی پولیس مزاحمت پر قتل ہونے والے شہریوں کی درست تعداد سے لاعلم نکلی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی مزاحمت پر شہریوں کے قتل کا معاملے میں کراچی پولیس درست اعداد و شمار سے لاعلم نکلی ہے۔ترجمان […]

انتخابات جب بھی ہوں گے پیپلز پارٹی بڑا سرپرائز دے گی، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی) سابق صوبائی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ انتخابات جب بھی ہوں گے پیپلز پارٹی بڑا سرپرائز دے گی۔میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ عام انتخابات میں پیپلز پارٹی پورے […]

ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بڑی کارروائی، ڈیڑھ ارب مالیت کی چینی، چنے کی 2 لاکھ بوریاں برآمد

کراچی(آئی این پی) شہر قائد کے علاقے ماڑی پور میں سیکیورٹی اداروں اور ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کر کے ڈیڑھ ارب روپے کی غذائی اجناس برآمد کرلیں جنہیں بلوچستان کے راستے افغانستان اسمگل ہونا تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی […]

قیدی عدالت میں منشیات استعمال کرنے لگے

کراچی(آئی این پی ) جیل سے سٹی کورٹ لائے گئے قیدیوں کی عدالتی احاطے میں منشیات کے استعمال کی ویڈیو سامنے آگئی۔ جیل پولیس نے مختلف جرائم میں ملوث قیدیوں کو سٹی کورٹ میں پیش کیا جہاں پولیس کی موجودگی کے باوجود قیدی دھڑلے سے […]

میاں بیوی کے اندھے قتل کا معمہ حل، قاتل کون بڑا؟ انکشاف سامنے آگیا

کراچی (آئی این پی) پولیس نے گھر میں میاں بیوی کے قتل کا معمہ حل کرتے ہوئے قاتل کو گرفتار کرلیا، دیدار گل کو سعودی عرب سے بلا کر بارہ لاکھ روپے کی سپاری دی گئی تھی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے بلال کالونی میں […]

ٹرانسپورٹ اتحاد نے حکومت کو دھمکی دے دی

کراچی(آئی این پی) کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت کو دھمکی دے دی۔تفصیلات کے مطابق کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے حکومت سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد […]

close