جیکب آباد (آئی این پی) جیکب آباد کے علاقہ باہو کھوسو کا پرائمری اسکول فرنیچر اور کتابوں سے محروم، بچے فرش پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے پر مجبور، فرنیچر اور کتب فراہم کرنے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کے […]
جیکب آباد (آئی این پی) امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ سندھ میں امریکی حکومت کے تعاون سے بچوں کی تعلیم کے لیے 106 اسکول تعمیر کئے جارہے ہیں، جیکب آباد میں تعمیر ہونے والے اسکول کے بہتر نتائج نکلیں گے ، سندھ […]
کراچی(آئی این پی)نگران وزیر اعلی سندھ جسٹس (ر)مقبول باقر نے ایم ڈی کیٹ 2023 کے انٹری ٹیسٹ کے نتائج منسوخ کرنے کا حکم دے دیا۔ترجمان وزیراعلی سندھ کے مطابق نگران وزیراعلی سندھ کی ہدایت پر ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ کرانے کا حکم دیا گیا […]
کراچی(آئی این پی)حکومتی سطح پر غیر قانونی تارکین وطن کو ملک چھوڑنے کی ڈیڈلائن سے قبل ہی کراچی سے افغان تارکین وطن نے انخلا شرو ع کردیا۔کراچی کے مختلف علاقوں میں تارکین وطن کی بڑی تعداد آباد ہے، غیر قانونی تارکین وطن دہشتگردی، قبضے، منشیات […]
کراچی(آئی این پی)شہر قائد میں ڈاکوؤں نے 72 سالہ شہری کوگھرکی دہلیزپرقتل کردیا، ڈاکو مقتول کے پوتے کا بینک سے پیچھا کرتے گھر تک ا?ئے تھے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کیعلاقہ قصبہ کالونی میں ڈاکوؤں نے باہترسال کے شہری کو گھر کی دہلیز پر فائرنگ کرکے […]
کراچی (آئی این پی) ریٹیلرز نے کمشنر کراچی کو مہنگا دودھ فروخت کرنے کا الٹی میٹم دے دیا اور کہا سولہ اکتوبر سے دودھ دو سو تیس روپے فی لیٹر فروخت ہوگا۔تفصیلات کے مطابق دودھ کے ریٹیلرز نے کمشنر کراچی کو مہنگا دودھ فروخت کرنے […]
کراچی (آئی این پی) سرکاری محکموں میں دیر سے آنیاورگھوسٹ ملازمین کامعاملہ عدالت پہنچ گیا، ملازمین کے بائیو میٹرک لازمی قرار دینے کی درخواست دائر کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق سرکاری محکموں میں ملازمین کے بائیو میٹرک لازمی قرار دینے کی درخواست دائر کردی گئی ، […]
کراچی (آئی این پی )نگرا ن وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے کراچی میں کرائم رپورٹ پر آئی جی سندھ اور ایڈیشنل آئی جی کراچی سے رپورٹ طلب کرلی۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہر سے 100 موٹر سائیکلیں چوری اور […]
کراچی(آئی این پی)شہر میں اسٹریٹ کرائمز ، گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی چھینا جھپٹی اور قتل غارت و گری کی وارداتوں کا سلسلہ گزشتہ ماہ ستمبر میں بھی بدستور جاری رہا۔رواں سال 21 اگست کو نئے آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ جبکہ گزشتہ ماہ […]
کراچی / اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر وقار مہدی نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر کے بیان پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) بے شک ہم سے ٹکر لے، لیکن پہلے اپنے […]
کراچی(آئی این پی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کو ٹیلی فون کیا ہے۔ترجمان گورنر ہاؤس کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ نے حافظ نعیم الرحمٰن سے گفتگو کرتے ہوئے دھرنے کے شرکاء کے لیے ہر ممکن تعاون کی پیشکش […]