مسافر وین سمندر میں جا گری، افسوسناک خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)کراچی بندرگاہ پر مسافر وین سمندر میں گر گئی۔

کراچی بندرگاہ پر مسافر وین کے آئی سی ٹی پر 2 جہازوں کے درمیان سمندر میں جا گری۔رپورٹ ذرائع نے مزید بتایا کہ مسافر وین سمندر برد ہوگئی جبکہ ڈرائیور کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔