کراچی (پی این آئی) تیس سال سے کراچی میں کرائے پر رہنے والوں کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اسی اور ایک سوبیس گز کے پلاٹ دینے کا اعلان کردیا ۔ کراچی گلستان جوہر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
کراچی(پی این آئی)سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان تصادم، کتنےافراد زخمی ہوگئے؟کراچی کے علاقے دستگیر میں 2 سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے ۔ دستگیر میں ایک سیاسی جماعت کے دفتر پر آکر کچھ افراد نے توڑ […]
کراچی(پی این آئی)فائرنگ کا افسوسناک واقعہ،ہلاکتوں کی اطلاع۔۔۔۔۔۔۔کراچی میں مبینہ ٹاؤن تھانے کے سامنے نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان نے مٹھائی اور دودھ کی دکانوں پر فائرنگ کردی، جس سے 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے، پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ٹارگٹ کلنگ […]
کراچی (پی این آئی) ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم شہروں کے ساتھ اب سندھ کے گوٹھوں میں بھی حکومت بنائے گی، بہت جلد بددیانتوں سے سندھ کی جان چھوٹنے والی ہے، آج فتح کا اعلان ہوگیا ہے انشاء اللہ 8 […]
کراچی(پی این آئی)سابق وزیر داخلہ اور ان کی اہلیہ کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے بڑی خبر۔۔۔۔۔سندھ ہائیکورٹ نے ذوالفقار مرزا اور فہمیدا مرزا کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔سندھ ہائیکوٹ میں سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا اور ان کی اہلیہ سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ […]
کراچی(پی این آئی)حکومت سندھ نے صوبے بھر میں بڑی پابندی لگا دی۔۔۔۔۔ حکومت سندھ نے صوبے بھر میں اسلحہ کی نمائش پر پابندی لگا دی ہے۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے صوبے میں دفعہ 144 کے تحت اسلحہ کی نمائش پر 45 روز کی پابندی […]
کراچی (پی این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے حکم دے دیا۔۔۔سندھ ہائیکورٹ نے سیکرٹری داخلہ کو حکم دیا ہےکہ جن شہریوں کی جبری گمشدگی ثابت ہوچکی ہے انہیں ہر صورت عدالت میں پیش کیا جائے۔سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو نے لاپتا افراد کی بازیابی سے […]
کراچی (آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو تمام سیاسی جماعتوں کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈمانگ رہے ہیں، پی ٹی آئی کو اپنے انتخابی نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت ملنی چاہیے۔نجی ٹی وی سے گفتگو […]
کراچی(آئی این پی)ریٹرننگ افسر نے کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 244 سے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی درست قرار دیدیے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں فاروق ستار نے کہا کہ جیسے جیسے انتخابی عمل آگے بڑھ […]
کراچی(آئی ین پی) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر و امیدوار حلقہ این اے 241 خرم شیر زمان نے کہا کہ شہباز شریف کل کراچی لوٹوں کی خریداری کیلئے آئے تھے، بلے کے نشان نے پی ڈی ایم کو سیٹ ایڈجسمنٹ کیلئے مجبور کردیا ہے، […]
کراچی(آئی این پی)سابق وزیراعظم وصدرمسلم لیگ ن شہباز شریف نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں پاکستان کو سیاسی و معاشی انتشار میں مبتلا دیکھنا چاہتی ہیں، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے جمعہ کو بہادر آباد میں ایم کیو ایم کے مرکز میں […]