بلاول اپنےوزرا کی کارکردگی پر نالاں کیوں ؟ وجہ سامنے آگئی

کراچی(پی این آئی)چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ حکومت کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ الیکشن کو بہت مہینے ہوگئے، پانچویں بار جیتے ہیں، لیکن وزرا اور ارکان اسمبلی میں سستی نظر آرہی ہے، […]

کراچی میں جرائم بڑھنے کی بڑی وجوہات کیا ہیں؟ آئی جی سندھ نے بتا دیا

کراچی(پی این آئی)آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ جرائم کی وجہ اسلحے کی آسانی سے دستیابی ہے، بے روزگاری بھی ایک وجہ ہے۔ ڈی آئی جی اظفر مہیسر کا کہنا ہے کہ جمالی پل کے قریب پولیس اہلکار کو شہید اور […]

لفٹرعملے کا انوکھا کارنامہ، شہری کو موٹر سائیکل سمیت لفٹر گاڑی میں ڈال کر لے گئے

کراچی(پی این آئی)کراچی میں پاسپورٹ آفس کےقریب ٹریفک پولیس اورلفٹرعملےکی بدمعاشی سامنے آگئی۔ شہری کو موٹر سائیکل سمیت لفٹر گاڑی میں ڈال کر لے گئے۔ ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز نے واقعے سے متعلق تفصیلات حاصل کرلیں، ڈی آئی جی کے مطابق واقعہ گزشتہ […]

ویڈیو بنانے پر گارڈ نےشہر ی کی جان لے لی

کراچی(پی این آئی)کراچی میں سخی حسن سرینہ موبائل مارکیٹ میں سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے وی لاگر سعد احمد جاں بحق ہوگیا۔ وی لاگر کی جانب سے بار بار ویڈیو بنانے پر سکیورٹی گارڈ نے مشتعل ہو کر فائرنگ کی، جس سے وی لاگر جاں […]

اسلحے کی نمائش پر پابندی عائدکر دی گئی

کراچی (پی این آئی)سندھ میں 90 روز کے لیے اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد ،محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کا اطلاق فوری طور پر ہوگا جبکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے،رجسٹرڈ پرائیویٹ سیکیورٹی کمپنیوں […]

غیر مشروط معافی مانگ لی گئی

کراچی(پی این آئی) غیر مشروط معافی مانگ لی گئی۔۔۔ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال نے عدلیہ مخالف بیان پر غیرمشروط معافی مانگ لی۔ مصطفی کمال نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بیان حلفی جمع کرا دیا، مصطفیٰ کمال نے بیان میں کہا ہے کہ تمام […]

پاکستان میں زلزلہ، شدت کیا تھی؟ عمارتیں ہل کر رہ گئیں

کراچی (پی این آئی) کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں کلفٹن، ڈیفنس اور کورنگی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ آئی آئی چندریگر روڈ اور صدر کے علاقے میں بھی […]

کے الیکٹرک کا ظلم، ٹیکنیکل فالٹ کے نام پر 14 گھنٹے بجلی بند

کراچی(پی این آئی)کے الیکٹرک کا ظلم، ٹیکنیکل فالٹ کے نام پر 14 گھنٹے بجلی بند…کراچی کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹوں تک پہنچ گیا۔شہر کے مختلف علاقوں لیاری، کیماڑی، سرجانی، نیوکراچی، اورنگی ٹاؤن اور […]

سرکاری اداروں میں کرپشن کی نشاندہی کرنے والے افسر کو ہی برطرف کر دیا

کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کا کارنامہ، کرپشن کی نشاندہی کرنے، کرپشن کا حصہ وصول کرنے سے انکار کرنے والے سرکاری افسر کو برطرف کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی جانب سے محکمہ اینٹی کرپشن میں […]

کراچی، صبح سویرے فائرنگ اور ہلاکتیں

کراچی(پی این آئی)کراچی، صبح سویرے فائرنگ اور ہلاکتیں۔۔۔کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق تینوں افراد ہوٹل پر کھانا کھارہے تھے، موٹرسائیکل سوار ہیلمٹ پہنے 2 ملزمان نے ان […]

ڈمپرکو خوفناک حادثہ، کتنا نقصان ہوگیا؟افسوسناک خبر

کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقےشہید ملت روڈ پرتیزرفتار ڈمپر انڈرپاس کی چھت سے ٹکراگیا۔ حادثے کے نتیجے میں سڑک بلاک،، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔تاہم ٹریفک پولیس نے گاڑیوں کی آمد وفت بحال کرادی۔ […]

close