جج کرپٹ اور بے ایمان، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ بھی بول پڑے

کراچی(پی این آئی)جج کرپٹ اور بے ایمان، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ بھی بول پڑے۔۔۔۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی نے کہا ہے کہ میرا گمان ہے جج کرپٹ اور بے ایمان نہیں ہو سکتا، کچھ کوششیں ایسی ضرور ہوئیں لیکن خدا کی […]

ٹرک اور لوڈر رکشہ میں تصادم،کتنا جانی نقصان ہو گیا؟

دادو(پی این آئی)ٹرک اور لوڈر رکشہ میں تصادم،کتنا جانی نقصان ہو گیا؟ خیر پور ناتھن شاہ میں ٹرک اور لوڈر رکشہ میں تصادم کے باعث 4 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔دادو کی تحصیل خیرپور ناتھن شاہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے، […]

خبردار، ہوشیار، مصنوعی دانتوں والے بکرے مارکیٹ میں

کراچی(پی این آئی )خبردار، ہوشیار، مصنوعی دانتوں والے بکرے مارکیٹ میں۔۔۔کراچی کے علاقے گلبرگ چورنگی پر بکرروں کو مصنوعی دانت لگا کر بیچنے والے بیوپاری کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق خریداری کیلئے آنے والے شخص نے دانتوں کی جانچ کی تو […]

ایک کروڑ گھر وں کی تعمیرات سے متعلق حکومت کا بڑا دعویٰ

کراچی(پی این آئی)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بجٹ تقریر کے دوران کہا کہ دنیا کا سب سے کامیاب پروجیکٹ سندھ پیپلز ہاؤسنگ فلڈ افیکٹیس ہے، یومیہ گھروں کی تعمیر 3000 پر لے جانا چاہتے ہیں۔ مراد علی شاہ نے ایک کروڑ گھر بنا […]

صوبےکے کن کن شہروں میں سیف سٹی منصوبے کا آغاز ہوگا ؟ اعلان ہو گیا

کراچی(پی این آئی)کراچی میں جہاں سیف سٹی منصوبہ کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہے، ایسے میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بجٹ تقریر کے دوران سندھ کے دیگر شہروں میں بھی سیف سٹی منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ […]

سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی (پی این آئی)کمشنر کراچی نے2 ماہ کیلئے سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کر دی۔ سمندر میں نہانے پر دفعہ 144 کا نفاذ کیا گیا ہے،پابندی سمندر میں غیر معمولی لہروں کی وجہ سے عائد کی گئی، جس کا اطلاق 14 جون (آج)سے 13 […]

جیل سے خطرناک قیدی فرار

سکھر (پی این آئی)سول ہسپتال سکھر کے جیل وارڈ سے قیدی فرار ہوگیا،پولیس کے مطابق قیدی خیر محمد تیغانی کو جیل وارڈ سے چار مسلح ملزمان چھڑا کر فرار ہوئے۔ ہوا کچھ یوں کہ ہسپتال کے جیل وارڈ میں ملاقات کیلئے آنے والے چار افراد […]

پنجاب کے بعد ایک اور صوبائی حکومت کا مفت سولر پینلزدینے کا اعلان

کراچی (پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بجٹ پیش کرتے ہوئے 26لاکھ گھروں کو مفت سولر پینلز فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ بجٹ میں زراعت کیلئے 58 […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30فیصد تک اضافہ

کراچی(پی این آئی)سندھ کابینہ نے بجٹ تجاویز 25-2024 کی منظوری دیدی،وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ کے پری بجٹ اجلاس میں نئے مالی سال 25-2024ءکی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں صوبائی وزرائ، مشیران، چیف سیکرٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی، […]

کے الیکٹرک کن سرکاری اداروں کی بجلی کاٹے گا؟ فیصلہ ہو گیا

کراچی (پی این آئی)کے الیکٹرک کن سرکاری اداروں کی بجلی کاٹے گا؟ فیصلہ ہو گیا…کراچی میں کے الیکٹرک کے واجبات کی عدم ادائیگی پر سرکاری محکموں کی بجلی منقطع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کے الیکٹرک کے 1 ارب 70 کروڑ روپے واجبات نہ دینے […]

دودھ بھی مہنگا، فی لیٹر نئی سرکاری قیمت مقرر کر دی گئی

کراچی(پی این آئی)دودھ بھی مہنگا، فی لیٹر نئی سرکاری قیمت مقرر کر دی گئی۔۔۔کمشنر کراچی نے دودھ کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ڈیری فارمرز اور ہول سیلرز نے کمشنر کراچی کو دودھ کی قیمت میں اضافے پر راضی کرلیا جس کے بعد کمشنر نے فی لیٹر […]

close