بھائی کے ہاتھوں بہن قتل،مقدمہ درج

کراچی(پی این آئی)بھائی کے ہاتھوں بہن قتل،مقدمہ درج ۔۔۔کراچی کے علاقے دھوراجی کالونی شیرپاؤ بستی میں بھائی کے ہاتھوں بہن کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔کراچی میں بہادر آباد تھانے کی حدود شیرپاؤ بستی میں بھائی نے فائرنگ کر کے بہن کو قتل کردیا […]

چچا بھتیجا جاں بحق،فائرنگ کا افسوسناک واقعہ

میر پور خاص(پی این آئی)چچا بھتیجا جاں بحق،فائرنگ کا افسوسناک واقعہ۔۔۔سندھ کے شہر میرپورخاص کے علاقے کوٹ غلام محمد میں گھر میں ڈکیتی مزاحمت پر ملزمان کی فائرنگ سے چچا اور بھتیجا جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ گھر میں 6 ملزمان نے فائرنگ […]

مختلف علاقوں میں اتوار کو گیس بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی)مختلف علاقوں میں اتوار کو گیس بند رکھنے کا فیصلہ۔۔۔سوئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی کے مختلف علاقوں میں اتوار کو گیس بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔سوئی سدرن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 31 کلومیٹر گیس پائپ لائن کو […]

اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت نے ڈپٹی کمشنرز کو اسلحہ لائسنس جاری کرنے کی اجازت دے دی۔ یکم اگست سے ڈپٹی کمشنرز اسلحہ لائسنس کی اجازت دے سکیں گے، اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ سال نگراں حکومت نے […]

غیرملکیوں کو شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کاافسرگرفتار

کراچی(پی این آئی)کراچی میں افغان شہریوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے والے نادرا کے آفیسر کو گرفتار کرلیا گیا ۔ ایف آئی اے اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری کرنے میں ملوث نادرا آفیسر […]

کراچی: عمارت کی نویں منزل میں آگ بھڑک آٹھی، 5 افراد بے ہوش

کراچی(پی این آئی)کراچی، عمارت میں آگ بھڑک اُٹھی۔۔۔کراچی کے علاقے شارع فیصل پر میٹرو پول کے قریب عمارت کی نویں منزل پر آگ لگ گئی۔پولیس حکام کے مطابق آگ لگنے سے عمارت میں دھواں بھر گیا، جس کے باعث 5 افراد بے ہوش ہوگئے، جن […]

معروف تاجر کو صوبائی دارلحکومت سے اغوا کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی)معروف تاجر ذوالفقار احمد کو کراچی کے علاقے ماڑی پور روڈ سے اغوا کرلیا گیا، ذوالفقار دوست قیصرکے ساتھ کلفٹن جارہے تھے کہ گاڑی میں آٹھ افراد آئے اور انہیں اپنی گاڑی میں بٹھاکرلے گئے۔ معروف تاجرذوالفقاراحمدماڑی پور روڈ سے مبینہ طور […]

کراچی میں اہم ترین پل ٹریفک کے لیے بند، شہری خوار ہو گئے

کراچی(پی این آئی)کراچی میں اہم ترین پل ٹریفک کے لیے بند، شہری خوار ہو گئے۔۔۔۔کراچی میں بلوچ کالونی پل ٹریفک کے لیے بند ہے، ٹریفک کو متبادل راستے دیے گئے ہیں۔ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ کورنگی کی طرف سے آنے والے ٹریفک کو اختر […]

ایک ہی دن میں کئی لاشیں برآمد، علاقے میں خوف و ہراس

کراچی (پی این آئی) روشنیوں کے شہر کراچی کےمختلف علاقوں سے 8 افراد کی لاشیں ملی ہیں ۔ یہ لاشیں گلشن غازی،FB ایریا، خدادادکالونی، نارتھ کراچی سیکٹر 9، سیکٹر الیون بی، لیاقت آباد ڈاکخانہ، لانڈھی ، پرانا گولیمار سے ملیں۔ تفصیلات کے مطابق اتحادٹاؤن کے […]

چند دن میں ہزاروں نوکریوں کی خوشخبری سنا دی گئی

کراچی(پی این آئی)چند دن میں ہزاروں نوکریوں کی خوشخبری سنا دی گئی۔۔۔وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے چند دنوں میں ہزاروں نوکریاں دینے کا اعلان کر دیا۔بدین میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن کے بعد […]

سکولز کے بعد کالجز کی تعطیلات میں بھی اضافہ

کراچی(پی این آئی) سکولز کے بعد کالجز کی تعطیلات میں بھی اضافہ۔۔۔۔محکمہ تعلیم سندھ نے موسمی حالات کے پیش نظر سکولز کی تعطیلات کے بعد اب کالجز کی تعطیلات بھی بڑھا دی ہیں۔صوبائی ‏وزیر تعلیم سردار علی شاہ کی ہدایت پر محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ […]

close