وکلاء کا احتجاج، ہسپتال میں آکسیجن سلنڈروں کی قلت ہو گئی

جامشورو : سید عبداللہ شاہ انسٹیٹوٹ آف میڈیکل سائنسز میں چند گھنٹوں کی آکسیجن باقی رہ گئی۔ ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ ڈاکٹر معین صدیقی کاکہناہےکہ قومی شاہراہ پر احتجاج کی وجہ سے 3 آکسیجن باوزر پھنسے ہوئے ہیں اور انسٹیٹوٹ میں چند گھنٹوں کی آکسیجن باقی رہ […]

وکلاء نے دھرنا دے دیا

حیدرآباد میں پولیس اور وکلا کے درمیان تنازعے میں شدت آگئی، وکلا نے ایس ایس پی کا تبادلہ نہ ہونے پر مرکزی قومی شاہراہ وادھو واہ کے مقام پر بند کر دی۔ حیدرآباد میں پولیس اور وکلا کے درمیان جاری کشیدگی ختم نہ ہوسکی ۔پولیس […]

پیپلزپارٹی کے جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم سے بیک ڈور رابطوں کا انکشاف

کراچی(پی این آئی) سندھ میں بڑی سیاسی پیش رفت، پیپلزپارٹی، جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم کے بیک ڈور رابطے ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ مجوزہ میثاق کراچی پر سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشاورت ہوئی، گزشتہ […]

14 فروری کوتعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

محکمہ تعلیم سندھ نے 14 فروری کو صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شب برات کےموقع پر 14 فروری بروز جمعہ تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 15 شعبان […]

بیرون ملک جانے والے 60 پاکستانی مسافروں کو روک لیا گیا

کراچی سے جرمنی، سعودیہ کے ورک ویزوں کے 7 مسافروں سمیت گزشتہ 48 گھنٹے کے دوران 60 افراد کو سفر سے روک کر آف لوڈ کر دیا گیا جن میں قبرص کے تعلیمی ویزہ کے 10 افراد بھی شامل ہیں۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق بحرین، […]

خونی حادثہ ، تین افراد موقع پرہی چل بسے

کراچی میں ڈمپر تلے کچلے جانے سے میاں بیوی اور نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ حادثہ راشد منہاس روڈ ملینیم مال کے قریب پیش آیا، خونی ڈمپر نے موٹرسائیکل سواروں کو روند دیا جس کے نتیجے میں میاں بیوی سمیت تینوں افراد موقع پر دم توڑ […]

کراچی سے افسوسناک خبرآگئی

کراچی (پی این آئی)کراچی کے ساحلی علاقے سی ویو پر پتھر باندھ کر سمندر میں پھینکی گئی ایک لاش بر آمد ہوئی ہے جس کی شناخت تاجر آصف کمال کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتول لانڈھی کے علاقے سے 29 جنوری […]

سندھ حکومت نے پنجاب کا دعویٰ غلط قرار دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب اور سندھ حکومت میں کارکردگی کا مقابلہ جاری ہے، الیکٹرک بسوں کے بعد آٹزم سینٹرز پر سندھ حکومت نے پنجاب کا دعویٰ غلط قرار دے دیا ہے۔ گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں آٹزم اسکول پروگرام کا افتتاح […]

عوام کیلئے خوشخبری، بڑی رعایت فراہم کردی گئی

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہریوں کیلئے اہم اقدام کیا ہے، بقایاجات کی ادائیگی کیلئے خصوصی رعایتی پالیسی میں توسیع کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق واٹر کارپوریشن نے بقایاجات ادائیگی کیلئے خصوصی رعایتی پالیسی میں 3 ماہ کی توسیع کی ہے، ریٹیل صارفین […]

محبت کی شکار امریکی خاتون میں ہیموگلوبن کی کمی ہو گئی

پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی آئی امریکی خاتون اونیجا جناح اسپتال میں زیر علاج ہیں اور ان کی رپورٹ میں ہیموگلوبن کی سطح کم آئی ہے۔ اسپتال ذ رائع کے مطابق امریکی خاتون اونیجا جناح اسپتال کے شعبہ نفسیات کے اسپیشل وارڈ میں زیرِ […]

close