جامعہ کراچی، تعلیمی سیشن 2022 ء کے داخلوں کی منظوری

کراچی(آئی این پی)جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرخالد محمودعراقی کی زیر صدارت جمعرات کے روز کلیہ فنون وسماجی علوم جامعہ کراچی کی سماعت گاہ میں منعقدہ اکیڈمک کونسل کے اجلاس میں تعلیمی سیشن2022 ء کے داخلوں کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں چارسالہ بی ایس […]

سندھ، انتہائی اہم پوسٹوں پر تعینات 8 ڈی آئی جیز تبدیل

کراچی(آئی این پی)سندھ میں انتہائی اہم پوسٹوں پر تعینات 8 ڈی آئی جیز کا روٹیشن پالیسی کے تحت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان تبادلہ کردیا گیا ہے جب کہ مختلف صوبوں میں تعینات دیگر 8 ڈی آئی جیز کو سندھ بھیج دیا گیا۔وفاقی روٹیشن پالیسی […]

مختصر فلم دھکا اسٹارٹ یو ٹیوب پر ریلیز کردی گئی

کراچی(آئی این پی)سی پرائم نے سیمیں نوید کی سربراہی میں معیاری اور اوریجنل مواد پیش کرنے کاایک ریکارڈقائم کیا ہے اور اب نئی مختصر فلم’دھکا اسٹارٹ’، جس کے نمایاں فنکار ہیں حمزہ ٹی جے اور صرحااصغرہیں، اپنے یوٹیوب چینل پر ریلیز کردی ہے۔دھکا اسٹارٹ’ الطاف […]

کراچی میں ایک اور 7 منزلہ رہائشی عمارت گرانے کا حکم

کراچی(آئی این پی) سندھ ہائی کورٹ میں لیاری میں 7منزلہ رہائشی عمارت گرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا بلڈر کے خلاف فوجداری اور ایس بی سی اے کے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے۔بدھ کو سندھ ہائی کورٹ میں لیاری میں 7منزلہ عمارت کی غیر […]

مختلف محکموں میں فوت شدہ ملازمین کے کوٹے سے تحت 236 ملازمتوں کی منظوری دیدی گئی

کراچی(آئی این پی)سندھ حکومت نے مختلف محکموں میں فوتی کوٹے کے تحت 236 ملازمتوں کی منظوری دے دی ہے جس سے اب تک اسی کوٹے میں منظور شدہ ملازمتوں کی تعداد 7 ہزار 013 ہو گئی۔ چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی زیر […]

ناظم جوکھیو قتل کیس کے ملزم ایم پی اے جام اویس کو ہتھکڑی نہ لگانے والے افسر کیخلاف کارروائی ہوگی، کراچی پولیس چیف کا اعلان

کراچی(آئی این پی)کراچی پولیس چیف نے ناظم جوکھیو قتل کیس کے ملزم ایم پی اے جام اویس کو پولیس کی جانب سے وی آئی پی پروٹوکول دینے کی خبروں کیہ تردیدکردی،کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران یعقوب منہاس نے کہا کہ ناظم جوکھیو […]

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی ، انٹرمیڈیٹبارہویں کلاس سائنس پری انجینئرنگ (فریش)، سالانہ امتحانات برائے 2021ء کے پہلے مرحلہ کے نتائج کا اعلان

کراچی(آئی این پی)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے انٹرمیڈیٹ بارہویں کلاس سائنس پری انجینئرنگ (فریش) کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء کے پہلے مرحلہ کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ واضح رہے کہ دوسرے مرحلہ میں ہونے والے امپروومنٹ آف […]

ناظم جوکھیو قتل کیس کی رپورٹ پر جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ، ایم این اے جام عبدالکریم بھی ملزمان میں شامل، مزید3 افراد زیرحراست

کراچی(آئی این پی) گورنرسندھ عمران اسماعیل نے ناظم جوکھیو قتل کیس کی رپورٹ پر جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم کی ہدایت پر جلد نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان ہے۔گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ناظم جوکھیوقتل کیس کی رپورٹ پر جے آئی ٹی […]

سندھ میں24 گھنٹے میں کورونا کے ایک مریض انتقال،305 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور149 افراد صحتیاب

کراچی(آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک مریض انتقال کرگیا جبکہ305 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور149 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں […]

سول ایوی ایشن اتھارٹی کا نیا تنظیمی ڈھانچہ تیار، کئی اہم عہدے ختم کر دیئے گئے

کراچی(آئی این پی)سول ایوی ایشن اتھارٹی کے نئے تنظیمی ڈھانچے میں اہم ترین عہدے ختم کردیئے گئے، جن میں ایڈیشنل ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز، ایڈیشنل ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز سمیت دیگر عہدے شامل ہیں۔ ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کا نیا […]

ایک بار پھر ڈالر اوپر چڑھنے لگا، پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی(آئی این پی) پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں پیر کو بھی معمولی اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے بڑھا ہے، کاروبار کی بندش پر انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 170.51 روپے رہی۔اس کے علاوہ اوپن […]

close