کراچی (آئی این پی)یہ واضح کیا جاتا ہے کہ بی پی آر ڈی سرکلر لیٹر نمبر 11 بتاریخ 13 اپریل 2022ء میں درج بینک دولت پاکستان کی ہدایات کے مطابق ہفتہ 30 اپریل 2022ء کو تمام بینک اور ان کی برانچیں کھلی رہیں گی۔عیدالفطر کے […]
کراچی(آئی این پی)سندھ بھر میں 27رمضان المبارک کو(آج) تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا،محکمہ تعلیم سندھ نے شب قدر کی فضیلت کو مد نظر رکھتے ہوئے عام تعطیل کا اعلان کیا، صوبائی حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق […]
کراچی(آئی این پی)پاکستان ریلوے نے عید الفطر کے موقع پر کراچی سے 2 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا ہے، ایک اسپیشل ٹرین کراچی سے لاہور اور دوسری کراچی سے پشاور کے لیے روانہ ہوگی،عید اسپیشل کی پہلی ٹرین 29اپریل کو کراچی سے پشاور […]
کراچی(آئی این پی)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے تحریک انصاف کوتحریک انتشار پارٹی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسد قیصر کے وقت میں قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جعلی بھرتیاں ہوئیں، نیب حکام اس پر کارروائی کریں،انہوں نے کہا کہ عمران خان کے ہیلی کاپٹر […]
سکھر(آئی این پی)وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن نے عمران خان کو اقتدار سے باہر کردیا،سکھر ایئرپورٹ پر کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے اتحادی پارٹیوں کو کہا تھا کہ استعفے نہ دو، آپ دیکھیں […]
اسلام آباد(آئی این پی)ترجمان بلاول ہائوس سریندر ولاسائی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری پاکستان کے لئے امید کی کرن ہیں، اتوار کو شاہ محمود قریشی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان بلاول ہائوس نے کہا کہ شاہ محمود قریشی عمران کی کاسہ […]
کراچی (آئی این پی)وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے دعوی ٰسے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کا کوئی وزیر امریکا مخالف نعرے پر تیار نہیں، یہ صرف عوام میں چورن بیچ رہے ہیں۔بدھ کو سعید غنی نے کہا کہ عمران خان کی فین […]
کراچی (آئی این پی )ملکی سیاسی صورتحال سے بیرونی سرمایہ کار خائف رہے، مارچ میں بیرونی سرمایہ کاری 45 کروڑ ڈالر گھٹی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان(ایس بی پی)نے مارچ کے سرمایہ کاری کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔ان کے اعداد و شمار کے مطابق […]
کراچی (آئی این پی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازارجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 32 ہزار 400 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قدر 686 روپے بڑھ کر ایک […]
حیدر آباد (آئی این پی )حیدر آباد کے علاقے فقیر کا پڑ میں 5 سالہ بچی کو تشدد کے بعد قتل کرنے کے کیس کا ڈراپ سین ہوگیا، قتل میں سوتیلی ماں ملوث نکلی۔ پولیس کے مطابق سوتیلی ماں آئے دن بچی کو تشدد کانشانہ […]
کراچی(آئی این پی) عمران خان کو وزارت عظمی ٰکے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد پی ٹی آئی نے پشاور کے بعد کراچی میں پاور شوکیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اورعمران خان، شاہ محمود، شیخ رشید ، اسد عمر ، فیصل واوڈا […]