کراچی(آئی این پی)شہری کے گھر میں داخل ہوکر شہری پر تشدد اور خواتین کی بے حرمتی کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کردیا گیا۔ہفتہ کوسٹی کورٹ کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی […]
کراچی(آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ اسکول کھلے رہیں گے ،مگر تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں ماسک پہننا لازمی ہوگا،شادی ہالز میں مہمانوں کو ماسک پہننے کا پابند کیا جائے، متعلقہ شادی ہالز کی انتظامیہ کی یہ ذمہ […]
کوئٹہ (آئی این پی) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ سندھ کو ریگستان بنانے والی پیپلزپارٹی بلدیاتی قوانین میں ترمیم کرکے کراچی پر بھی انتخابی قبضہ کرنا چاہتی ہے۔آئین سے متصادم کراچی اوراس کے وسائل پر قبضہ کی سازش کے خلاف […]
سکھر(آئی این پی) روہڑی کے قریب علاقہ مکینوں نے موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش ناکام بنادی،دوملزمان کو گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کردیاتفصیلات کے مطابق سکھر ضلع کی تحصیل روہڑی کے جھانگڑو تھانے کی حدود میں دومسلح ملزمان نے ایک شخص کو روک کر اسلحے […]
سکھر(آئی این پی) نیب کی کاروائی،فوڈ سپروائزر گرفتار،عدالت میں پیشی کے بعد جیل بھیج دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق نیب سکھر کی ایک ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے محکمہ خوراک میں گندم کی خوردبرد کے ریفرنس کے ایک ملزم فوڈ سپروائیزر نثار سوڈھڑ کو گرفتار کرلیاہے […]
کراچی(آئی این پی)ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سندھ کے چیئرمین ڈاکٹر محمد عمر سلطان نے بلوچستان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈاکٹر ز کے مسائل حل کئے جائیں،بصورت دیگر ملک بھر میں ہڑتال کریں گے،وہ جمعرات کو پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے […]
کراچی (آئی این پی)کالے بلدیاتی قانون کے خلاف سندھ اسمبلی کے سامنے جاری جماعت اسلامی کے دھرنے اور احتجاج نے مزید شدت اختیار کرلی ہے،بدھ کی شام شہر کے مختلف مقامات پر دھرنوں کے بعد سندھ اسمبلی سے احتجاجی ریلیوں کے نکلنے کا سلسلہ بھی […]
کراچی (آئی این پی) کراچی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر کی عدالت نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں پانچ ملزمان کی عبوری ضمانت منسوخ کرنیکا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ جمعرات کو تحریری فیصلے میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ریمارکس میں کہا […]
سکھر(آئی این پی)سکھرمیں پی ٹی آئی سمیت دیگر اتحادی جماعتوں کی جانب سے بلدیاتی قانون کے خلاف احتجاجی ریلی و مظاہرہ،سندھ کے عوام کے حقوق غضب نہیں کرنے دیں گے،رہنماؤں کا خطاب۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اور اس کی اتحادی جماعتوں ایم کیو […]
نوشہروفیروز(آئی این پی) گندے پانی سے تین روز سے لاپتہ نوجوان کی نعش برآمد، مورو پولیس ذرائع کے مطابق شہر کے گچیرو روڈ پر لاہوتی ہوٹل کے قریب کھڑے ہوئے گندے پانی (گٹر) سے مورو کے جسقم رہنما جگدیش کمار کے چھوٹے بھائی کملیش کمار […]
کراچی(آئی این پی)بدترین مہنگائی کے ڈسے ہوئے غریب عوام کے ٹو اسٹروک KCR رکشے بند کرنا بدترین ظلم ہے۔ سندھ حکومت روٹی کپڑا مکان دینے والے نعرے پرعمل کرتے ہوئے غریب عوام کا قتل عام بند کرے۔ اگر کراچی کے 15 ہزار KCR رکشوں کا […]