کراچی(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم نے نارو کے علاقے اچھڑو تھر میں عربی شکاریوں کو شکار سے منع کرنے پر مقامی پولیس وڈیروں کی جی حضوری کرتے ہوئے حر جماعت سے تعلق رکھنے والے 16 بیگناہ لوگوں کو […]
کراچی(آئی این پی)پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا کہ اہلیان کراچی جمہوریت کے پردے میں بدترین لسانی حکومت کے خلاف 30 جنوری کو فوارہ چوک سے وزیر اعلیٰ ہاؤس تک مارچ کریں گے تاکہ ہم اپنے ساتھ اپنے سندھی بھائیوں […]
کراچی(آئی این پی) محکمہ موسمیات نے آئندہ 48 گھنٹے میں کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے […]
کراچی (آئی این پی) کورنگی کے علاقے پی این ٹی ہاؤ سنگ سوسائٹی میں غیر قانونی پورشنز سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، جج کا کہنا تھا کہ آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں سماعت کے موقع پر درخواست گزار […]
کراچی(آئی این پی) ووٹر نظر ثانی عمل 2021 کے دوران کراچی کے 21 فی صد ووٹ کی تصدیق نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق تقریبا سوا لاکھ ووٹرز کا موت یا دیگر وجوہ کے سبب فہرستوں سے اخراج ہوا ہے، جس […]
کراچی (آئی این پی)ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے گٹکا،ماوا تیار کرنے کیلئے چھالیہ اسمگل کرنے والا ایک ملزم کو گرفتار کرلیا، ایس ایس پی سٹی کے مطابق ملزم کو علاقہ تھانہ گارڈن کی حدود سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم کا نام محمد بلال ہے۔ ملزم کے […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے کشمیر روڈ پر ڈکیتی مزاحمت پر ماں بہن کے سامنے قتل کیے گئے شاہ رخ کیس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی آئی جی ایسٹ مقدس حیدر نے بتایا کہ شاہ رخ قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی […]
کراچی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر و وفاقی وزیر علی زیدی نے 27فروری کو گھوٹکی سے کراچی مارچ کے سلسلے میں پارٹی رہنماؤں اور سیاسی شخصیات سے رابطے تیز کردیے۔ وفاقی وزیر علی زید ی نے پی ٹی آئی رہنماوں سابق وزیر اعلیٰ […]
کراچی(آئی این پی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کو کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس 151 پوائنٹس کم ہوکر 45 ہزار 612 پر بند ہوا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں 100 انڈیکس 385 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں آج 17کروڑ شیئرز […]
کراچی(آئی این پی) ناظم جوکھیو قتل کیس عدالت نے پراسیکیوشن کو حتمی چالان جمع کرانے کی آخری مہلت دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں ناظم جوکھیو قتل کیس کی سماعت ہوئی، مقدمے کی سماعت شروع ہوئی تو تفتیشی افسر نے […]
کراچی(آئی این پی)ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق ایم بی بی ایس سیکنڈ،تھرڈپروفیشنل (Modular)سالانہ امتحانات برائے 2021 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔نتائج کے مطابق ایم بی بی ایس سیکنڈ پروفیشنل کے امتحانات میں 258 طلبہ شریک ہوئے،253 طلبہ […]