کراچی میں میں گرد آلود ہواؤں کا سلسلہ کب سے ختم؟ محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کر دی

کراچی(آئی این پی) شہر قائد میں گرد آلود ہواوں کا سلسلہ ختم ہوگیا ہے، محکمہ موسمیات نے شہر قائد کا دن میں موسم خشک اور رات میں ہلکا سرد رہنے کی پیش گوئی کردی ہے۔کراچی میں میں گرد آلود ہواؤں کا سلسلہ ختم ہوگیا، محکمہ […]

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بم کی جھوٹی اطلاع، پولیس کی دوڑیں لگ گئیں، اطلاع دینے والے نے اپنا نام کیا بتایا؟

کراچی(آئی این پی)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بم کی غلط اطلاع پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے مکمل سرچنگ کے بعدعمارت کلیئر قرار دے دی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے قریب آرام باغ میں بم کی اطلاع […]

پی ٹی آئی نے میدان مار لیا، پیپلز پارٹی، ن لیگ، ایم کیو ایم سے کارکنان کی پی ٹی آئی میں شمولیت

کراچی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کراچی میں شمولیت مہم کا سلسلہ تیزکردیا،مختلف سیاسی و سماجی رہنمااور کارکنان کی وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے ساتھ تحریک انصاف میں شمولیت، مسلم لیگ ن کے این اے 201 گھوٹکی کے سابق امیدوار سید عطا بخاری،ایم کیو ایم […]

پی آئی اے پنشنرز کے لیے خوشخبری، پنشن میں کتنے فیصد اضافے کے احکامات جاری کردیئے گئے؟

کراچی(آئی این پی)پی آئی اے پینشنرز کے لیے طویل عرصے بعد خوشخبری، قومی ایئرلائن انتظامیہ نے پینشنرز کی پنشن میں 10 فیصد اضافے کے احکامات جاری کر دیے۔ریٹائرڈ ملازمین اور ان کے اہل خانہ کے لیے پینشن میں اضافے کا اطلاق یکم جنوری 2022 سے […]

مستقل وائس چانسلر کی تقرری، جامعہ کراچی میں اساتذہ کے احتجاج کی صورت حال سنگین ہوگئی

کراچی(آئی این پی)جامعہ کراچی میں اساتذہ کے احتجاج کی صورت حال سنگین ہوگئی ہے، احتجاج کرنے والے اساتذہ نے آج دوسرے روز بھی تدریسی عمل معطل رکھا۔مستقل وائس چانسلر کی تقرری کے مطالبے پر جامعہ کراچی کے اساتذہ سراپا احتجاج ہیں، اس حوالے سے سیکریٹری […]

ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے آصف میمن کو سندھ ہائیکورٹ نے بڑا ریلیف دیدیا

کراچی(آئی این پی) ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے آصف میمن نے گرفتاری سے بچنے کیلئے ایف آئی اے و دیگر کے خلاف درخواست دائر کردی۔تفصیلات کے مطابق نسلہ ٹاور کیس میں شامل ڈی جی کراچی ڈوپلمنٹ اتھارٹی آصف علی میمن کو دوبارہ گرفتاری کا خدشہ […]

اگر ووٹ نے فیصلہ نہیں کیا تو روڈ کو فیصلہ کرنا ہوگا،پی ٹی آئی کی اتحادی جماعت کے رہنما نے وارننگ دیدی

کراچی(آئی این پی) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں لسانی بنیادوں پر صوبے بنے ہوئے ہیں اور شناختیں بھی لسانی بنیادوں پر ہیں۔بدھ کوکراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا […]

جبری گمشدگی کہہ دیں ،بس پولیس کا بھی کام ختم اور عدالت کا بھی؟ بتائیں تو سہی کوئی دس سال سے کیوں کسی کو رکھے گا؟ لاپتا افراد کیس میں عدالت کا استفسار

کراچی(آئی این پی)سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران ضلعی ٹاسک فورس کا نوٹیفکیشن دوبارہ مسترد کردیا،بدھ کوسندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے موقع پرجسٹس اقبال کلہوڑو نے ریمارکس دیے کہ […]

سندھ کابینہ نےبلدیاتی قانون میں ترمیم کی منظوری دیدی، صوبائی اسمبلی کب تک منظوری دے گی؟ وزیر اعلیٰ کی حافظ نعیم الرحمان کو یقین دہانی

کراچی(آئی این پی)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم نے آج صوبائی کابینہ میں معاہدے کی منظوری دے دی ہے اورفیصلہ کیا ہے کہ معاہدے کے مطابق دو ہفتے کے اندر ضروری ترامیم کابینہ سے منظور کروا کے اسمبلی میں منظوری […]

خواجہ سرا ڈاکٹر سارہ گل کو کراچی کے کس ہسپتال میں ہاؤس جاب مل گئی؟

کراچی(آئی این پی)ملک کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر سارہ گل کو جناح اسپتال میں ہاؤس جاب مل گئی،چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعلی سندھ کو ڈاکٹر سارہ کو فوری ہاؤس جاب دلانے کی ہدایت کی تھی۔ ڈاکٹر سارہ نے جے پی […]

اتحادی جماعت کے اہم رہنما کی تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

کراچی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر و وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت عوام پر ظلم اور زیادتی کی تمام حدیں پار کر چکی ہے۔ سندھ کی عوام کے لئے مایوسی کا وقت اب ختم ہو چکا ہے، پاکستان […]

close