معروف سیاسی سماجی رہنما کی جے یو آئی میں شمولیت، سندھی اجرک اور جے یو آئی کے پرچم والا مفلر پہنایا گیا

کراچی (آئی این پی)معروف سیاسی وسماجی رہنمااور سابق امیدوار صوبائی اسمبلی احسان ہزاروی ساتھیوں سمیت جے یو آئی میں شامل ہوگئے،شمولیتی تقریب جے یو آئی کے صوبائی دفتر الجمعیۃ سیکرٹریٹ بنوری ٹاؤ ن میں منعقد کی گئی جس میں جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما […]

ضمیر فروشوں کے جمعہ بازار پر پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا گیا

کراچی (آئی این پی) بانیان پاکستان کی اولادوں کی سماجی تنظیم محب قومی سماجی کونسل (ایم کیو ایس سی) پاکستان کے سیکریٹری جنرل حکیم محمد شعیب قریشی نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نظریہ ضرورت کے تحت ضمیر فروشوں […]

پی آئی اے کی آسٹریلیا کیلئے پروازیں شروع کرنے کی تاریخ دے دی گئی

کراچی(آئی این پی)پی آئی اے کی سڈنی آسٹریلیا کے لئے براہ راست پروازوں کا آغاز جمعہ 22 اپریل 2022 سے ہو گا۔ سڈنی کی براہ راست پروازیں ابتدائی طور پر جمعہ کو لاہور تا سڈ نی اور سڈنی تا لاہور اتوار کے دن چلائی جائیں […]

ڈکیتی کی بڑی واردات، سوزوکی پک اپ میں تاجر سوا کروڑ روپے کے نئے نوٹ لے کر قصور جا رہا تھا

کراچی(آئی این پی) شہر قائد میں ڈکیتی کی ایک اور بڑی واردات میں ایک تاجر سے سوا کروڑ روپے لوٹ لیے گئے۔پولیس کے مطابق تاجر سے سوا کروڑ روپے لوٹنے کی واردات کا واقعہ شاہراہ پاکستان پر پیش آیا، تاجر سوزو کی پک میں ایک […]

شادی کی تقریبات میں اندھا دھند فائرنگ، پولیس خاموش تماشائی

کراچی(آئی این پی) عام طور پر شادی بیاہ کی تقریبات کے دوران رات گئے تک آتش بازی اور فائرنگ کا سلسلہ جاری رہتا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کے زخمی ہونے کے ساتھ ساتھ آس پاس کے لوگ خصوصاً بزرگ اور بیمار افراد کافی […]

کراچی والے ہوشیار! گرمی کا الرٹ جاری

کراچی(آئی این پی) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں گرمی کا الرٹ جاری کردیا گیا، شہر میں پارہ 38 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرمی کا الرٹ جاری کر دیا، شہر میں 25 سے 27 مارچ کے […]

موٹر سائیکل سوار 2 ملزمان کی فائرنگ سے سابق ایس ایچ او چاند خان نیازی سمیت دو افراد کے قتل

کراچی(آئی این پی) صدر میں فائرنگ سے سابق ایس ایچ اور برطرف پولیس افسر چاند نیازی اپنے ساتھی سمیت ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق لیاری کے سابق ایس ایچ او اور برطرف پولیس افسر چاند نیازی اپنے ساتھی عبدالرحمان بلوچ کے ساتھ عدالت میں پیشی کے […]

صفائی عملہ گندگی کے ڈھیر اٹھانے و ٹھکانے لگانے کے بجائے جلانے میں مصروف، تعفن اٹھنے سے مختلف بیماریاں پھیلنے کا خدشہ

سکھر(آئی این پی) سکھر میں صفائی عملہ گندگی کے ڈھیر اٹھانے و ٹھکانے لگانے کے بجائے جلانے میں مصروف، دھوئیں اور تعفن اٹھنے سے مختلف بیماریاں پھیلنے کا خدشہ،شہری و سماجی حلقوں میں تشویش کی لہر، صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر شاہ و دیگر بالا […]

پی ٹی آئی کے گرفتار 3 کارکنان عدالت میں پیش، دو اراکین سندھ اسمبلی کو قبل از گرفتاری ضمانت سے دی گئی

کراچی(آئی این پی)پی ٹی آئی کے منحرف رکن رمیش کمار کے گھر کے سامنے احتجاج کرنے پر درج کیس معاملہ پی ٹی آئی کے گرفتار تین کارکنوں کو عدالت میں پیش کیا گیا عدالت نے تینوں کارکنوں نعمان اعظم، محمد فیاض، ناصر خان کو جیل […]

پہلے دن سے امید تھی کہ عمران نیازی کے خلاف تحریک عدم اعتماد 100 فیصد کامیاب ہو گی، دعویٰ کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہمیں پہلے دن سے یہ امید تھی کہ عمران نیازی کے خلاف آنے والی تحریک عدم اعتماد 100 فیصد کامیاب ہوگی، انہوں نے کہا کہ او آئی سی کے اجلاس کے […]

اراضی کا پرانا تنازعہ، عدالتی حاضری سے واپس جانے والوں پر فائرنگ، کتنے جاں بحق اور کتنے زخمی ہو گئے؟

نوشہرو فیروز(آئی این پی) اراضی کی پرانی تکرار پر عدالتی حاضری سے گھر واپس جانے والوں پر فائرنگ 2افراد جاں بحق،1زخمی، سیشن کورٹ نوشہرو فیروز کی عدالت میں حاضری کے بعد گھر واپس جانے والے پر نوشہرو فیروز کی مشہور اللہ والی چوک اسٹاپ پرتعاقب […]

close