اسلام آباد، 15 کلو آٹا 1800روپے مل رہا ہے، پی ٹی آئی مہنگائی کے خلاف بھر پور آواز اٹھائے گی، اسد عمر کا اعلان

کراچی (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ اس حکومتی ٹولے نے ہمارے دور میں مہنگائی کا شوشہ چھوڑا، اس وقت ملک میں مہنگائی ہمارے دور سے کئی گنا زیادہ ہے، پی ٹی آئی اس مہنگائی […]

اشارے پر نہ رکنے والا نوجوان پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق، تین اہلکار گرفتار

کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں اشارے پر نہ رکنے والے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو پولیس اہلکاروں نے تعاقب کے بعد عمارت میں گھس کر فائرنگ کر کے قتل کردیا، ابتدائی تفتیش میں جرم ثابت ہونے پر تینوں اہلکاروں کو گرفتار کر […]

استادوں کی 53 ہزار نئی نوکریاں، ہر 30 بچوں پر ایک استاد کی پالیسی لازمی قرار

کراچی(آئی این پی) وزیر تعلیم سندھ نے سرکاری اسکولوں کی حالت درست کرنے کے لیے 3 ماہ کی مہلت دے دی، نیز محکمے کے افسران کو روزانہ صبح دفتر سے تصاویر واٹس ایپ کرنے کی بھی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سردار […]

غریب سردی میں ننگے پھریں؟ لنڈے کے کپڑوں پر 300 فیصد ٹیکس

کراچی (آئی این پی) آل کراچی تاجر الائنس کے چیئرمین حکیم شاہ نے لنڈے کے کپڑوں اور دیگر سامان کی ویلیوایشن میں تین سو فیصد اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے اپنی سابقہ روش برقرار رکھتے ہوئے ایک اور شعبے پر […]

کراچی میں بلدیاتی انتخابات 7 ویں بار ملتوی ہونے کا خدشہ، وجہ کیا بن رہی ہے؟

کراچی(آئی این پی) شہر قائد میں بلدیاتی انتخابات 7 ویں بار ملتوی ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط ارسال کر کے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی جانب سے حلقہ بندیوں کے […]

کراچی کے شہریوں کو بجلی، گیس کے بحران سے نجات دلانے کی یقین دہانی کر دی گئی

کراچی(آئی این پی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ میں صوبے کے لوگوں کو آپس میں ملانے کیلئے کام کر رہا ہوں، کراچی میں نہ بجلی ہے نہ گیس ہے اور ضروری سہولیات ہیں، میں کراچی والوں کی اس محرومی کو دور کرنے کیلئے […]

بااثر قبضہ مافیا نے قبرستان کی زمین میں اہل علاقہ کو قبریں بنانے سے روک دیا

سکھر (آئی این پی) سکھر سبزی منڈی کے قریب لال مشاخ ڈنگڑی شاہ بادشاہ قبرستان کی زمین پر قبضہ مافیا کا راج ، بااثر قبضہ مافیا نے قبرستان کی زمین میں اہل علاقہ کو قبریں بنانے سے روک دیا تفصیلات کے مطابق قبضہ مافیا آخرت […]

مون سون میں جاں بحق 26 افراد کا مقدمہ چیف میونسپل آفیسر کیخلاف درج کرنے کا حکم

نوشہرو فیروز(آئی این پی)نوشہرو فیروز برسات میں جاں بحق 26 افراد کا مقدمہ چیف میونسپل آفیسر مورو کیخلاف داخل کرنے کا حکم، سول جج اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ مورو کی عدالت نے حالیہ بارشوں کے دوران حکومت سندھ، محکمہ بلدیہ، میونسپل کمیٹی مورو کی نااہلی سے […]

سرکاری اسکولوں میں 2 سال سے غیر حاضر استاد برطرف کر دیئے گئے

کراچی(آئی این پی) محکمہ تعلیم سندھ نے سرکاری اسکولوں میں 2 سال سے غیر حاضر 8 اساتذہ کو برطرف کردیا، مذکورہ اساتذہ اسکول آئے بغیر تنخواہیں وصول کر رہے تھے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے بیرون ملک مقیم اساتذہ کے خلاف سخت ایکشن لے […]

لیاری گینگ وار کا سرغنہ عزیر بلوچ مزید 2 مقدمات میں بری

کراچی(آئی این پی) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پولیس مقابلہ، اقدام قتل اور دھماکہ خیز مواد کے مقدمات میں لیاری گینگ وار کے عزیر جان بلوچ کو بری کردیا۔کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت نے لیاری گینگ وار کے عزیر […]

دوران ڈکیتی مزاحمت نہ کریں، گورنر سندھ نے بھی کراچی کے شہریوں کو قیمتی مشورہ دے دیا

کراچی(آئی این پی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بھی دوران ڈکیتی مزاحمت نہ کرنے کی کراچی پولیس چیف کے بیان کی حمایت کر دی ۔ ایک بیان میں گورنر سندھ نے کہا کہ ڈکیتی و رہزنی سے متعلق کراچی پولیس کے چیف جاوید عالم اوڈھو کے […]

close