میٹرک کے نتائج مسترد کر دیئے گئے، بورڈ کے نتائج کوحقائق پر نہیں بدنیتی پر مبنی قرار دے دیا گیا

کراچی(آئی این پی)مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کی جوائنٹ سیکریٹری ڈاکٹر نگہت فاطمہ نے گزشتہ روز کالجوں کے دورے کے موقع طلباء وطالبات سے ملاقات کی جس میں میٹرک کے امتحانات میں ہونے والی بدعنوانی اور نتائج میں ردو بدل نقل مافیا کی کرپشن اور حکومتی […]

اتحاد کی سیاست ختم، جماعت اسلامی آئندہ ہر ا لیکشن میں اپنے جھنڈے نشان اور منشور پر حصہ لے گی، پالیسی طے کر گئی

کراچی(آئی این پی) سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی آئندہ آنے والے ہر انتخابات میں اپنے جھنڈے نشان اور منشور پر حصہ لے گی۔ سندھ باب الاسلام ہے جو دعوت و عظیمت کی ایک مثال ہے۔سندھ میں راہ […]

250مکانات کو مسمار کرنے کیلئے مکینوں کو نوٹس جاری، مکین سڑکوں پر نکل آئے

کراچی (آئی این پی) کے ایم سی کی جانب سے 250لیز مکانات کے خالی کرانے کے نوٹس پر مکین سڑکوں پر نکل آئے۔تفصیلات کے مطابق کے ایم سی کی انسداد تجاوزات سیل کی جانب سے ڈھائی سو مکانات کو خالی کرنے کا نوٹس بھیجا گیا […]

مالی، چوکیدار اور ڈرائیور کا جعلی ویکسینیشن میں ملوث ہونے کا انکشاف

سکھر (آئی این پی) مالی، چوکیدار اور ڈرائیور کا جعلی ویکسی نیشن میں ملوث ہونے کا انکشاف سامنے آیا، ایف آئی اے سائبرکرائم نے کورونا کی جعلی انٹریاں کرنیوالے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق مالی، چوکیدار اور ڈرائیور بھی جعلی ویکسی نیشن میں ملوث […]

مہنگائی کے ”سیلابی ریلے“ میں سب ہی ہاتھ دھونے لگے، ٹرانسپورٹرز کی بھی من مانی، بسوں کے کرایے بڑھا دیے

کراچی(آئی این پی) مہنگائی کے ”سیلابی ریلے“ میں سب ہی ہاتھ دھونے لگے۔ٹرانسپورٹرز نے بھی من مانی شروع کرکے سندھ حکومت کی رٹ چیلنج کردی،پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں ازخود اضافہ کردیا،بسوں کے مسافروں اور کنڈیکٹرز میں جھگڑے ہونے لگے،خواتین مسافروں کا زائد کرایہ نہ […]

کراچی ، ڈینگی وائرس جیسے وائرل انفیکشن کا انکشاف

کراچی (آئی این پی)کراچی میں ڈینگی وائرس جیسے وائرل انفیکشن کا انکشاف ہوا ہے۔سربراہ مالیکیولر پیتھالوجی ڈاؤ یونیورسٹی ڈاکٹر سعید خان کے مطابق شہر میں ایسے وائرس کے مریض آرہے ہیں جن کو ڈینگی کی علامات ہیں مگر ڈینگی کا ٹیسٹ کرنے پرمریضوں کا ٹیسٹ […]

سندھ میں کورونا کیسز، گذشتہ 24 گھنٹے میں کوئی بھی موت رپورٹ نہیں ہوئی

کراچی(آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 125 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 55 افراد صحتیاب ہوئے اور کوئی بھی اموات رپورٹ نہیں ہوئی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ […]

جامعہ کراچی، تعلیمی سیشن 2022 ء کے داخلوں کی منظوری

کراچی(آئی این پی)جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرخالد محمودعراقی کی زیر صدارت جمعرات کے روز کلیہ فنون وسماجی علوم جامعہ کراچی کی سماعت گاہ میں منعقدہ اکیڈمک کونسل کے اجلاس میں تعلیمی سیشن2022 ء کے داخلوں کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں چارسالہ بی ایس […]

سندھ، انتہائی اہم پوسٹوں پر تعینات 8 ڈی آئی جیز تبدیل

کراچی(آئی این پی)سندھ میں انتہائی اہم پوسٹوں پر تعینات 8 ڈی آئی جیز کا روٹیشن پالیسی کے تحت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان تبادلہ کردیا گیا ہے جب کہ مختلف صوبوں میں تعینات دیگر 8 ڈی آئی جیز کو سندھ بھیج دیا گیا۔وفاقی روٹیشن پالیسی […]

مختصر فلم دھکا اسٹارٹ یو ٹیوب پر ریلیز کردی گئی

کراچی(آئی این پی)سی پرائم نے سیمیں نوید کی سربراہی میں معیاری اور اوریجنل مواد پیش کرنے کاایک ریکارڈقائم کیا ہے اور اب نئی مختصر فلم’دھکا اسٹارٹ’، جس کے نمایاں فنکار ہیں حمزہ ٹی جے اور صرحااصغرہیں، اپنے یوٹیوب چینل پر ریلیز کردی ہے۔دھکا اسٹارٹ’ الطاف […]

کراچی میں ایک اور 7 منزلہ رہائشی عمارت گرانے کا حکم

کراچی(آئی این پی) سندھ ہائی کورٹ میں لیاری میں 7منزلہ رہائشی عمارت گرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا بلڈر کے خلاف فوجداری اور ایس بی سی اے کے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے۔بدھ کو سندھ ہائی کورٹ میں لیاری میں 7منزلہ عمارت کی غیر […]

close