کراچی(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ہفتہ 11فروری کو صوبائی الیکشن کمیشن کے باہر زبردست احتجاج کیا جائے گا،ہمارا مطالبہ ہے کہ الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کے عمل کو مکمل کرنے کے لیے کسی دباؤ میں آئے بغیر […]
کراچی(آئی این پی)بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس میں پی ڈی ایم رہنمائوں کی جانب سے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی تجویز پر […]
کراچی(آئی این پی)پاک کالونی کے علاقے میں رینجرز موبائل کی جانب سے موٹر سائیکل سوار شہری کو ٹکر مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، قیاس آرائیوں کے بعد واقعہ معمہ بن گیا ہے۔رینجرز ذرائع کے مطابق پاک کالونی میں رینجرز کی نفری نے […]
کراچی(آئی این پی) بینک ملازم کی جانب سے 82 سال کی ضعیف خاتون اور اس کی نابینا بہن کے ساتھ 4 کروڑ سے زائد کے فراڈ کے کیس میں فریقین کے درمیان صلح کی درخواست پر بینکنگ کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔بینک ملازم کی جانب […]
کراچی (آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کوگذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جرائم کی روک تھام کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات پر ایڈیشنل ا?ئی جی کراچی جاوید اوڈھو نے اپنی رپورٹ پیش کی۔ وزیراعلیٰ سندھ کو بتایا گیا کہ گزشتہ […]
کراچی(آئی این پی)کراچی میں پیپلز بس سروس میں یونیورسٹی کے پروفیسر پر تشدد کی ویڈیو سامنے ا?گئی جبکہ وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے واقعے کا نوٹس بھی لے لیا۔واقعے سے متعلق پروفیسر ڈاکٹر عاطف جمیل کا کہنا ہے کہ وہ اپنے گھر کلفٹن سے یونیورسٹی […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے کلفٹن میں جیولرز شاپ پر رواں سال کی سب سے بڑی ساڑھے 7 کروڑ روپے کی ڈکیتی کا 3 دن گزرنے کے باوجود سراغ نہیں مل سکا۔کلفٹن پولیس کے مطابق واردات 4 فروری کی سہ پہر کلفٹن فیز 5 میں […]
کراچی(آئی این پی)پولیس نے پی ایس 88 میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے دوران ہنگامہ ا?رائی کے کیس میں حلیم عادل شیخ کا نام ملزمان کی فہرست سے خارج کر دیا۔کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ایس 88 ضمنی انتخابات کے دوران ہنگامہ […]
کراچی(آئی این پی) صارف عدالت شرقی نے اضافی رقم وصول کرنے کے خلاف درخواست پر شادی ہال کے مالک کو اضافی وصول کیے گئے ایک لاکھ 80 ہزار روپے شہری کو واپس کرنے کا حکم دے دیا۔کراچی کی صارف عدالت شرقی کے روبرو اضافی رقم […]
کراچی (آئی این پی)کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے لیاری گینگ وار کے سربراہ عزیر بلوچ ایک اور کیس میں بری کردیا۔ عزیر بلوچ کو اقدام قتل اور دھماکا خیز مواد کے کیس میں بری کیا گیا۔استغاثہ عزیر بلوچ پر ایک اور مقدمہ […]
کراچی (آئی این پی)کراچی کی سیاست میں بڑا بریک تھرو ہوگیا، ایم کیوا یم دھڑوں کے کل یکجا ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک سرزمین پارٹی اور تنظیم بحالی کمیٹی کی قیادت کل ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد جائے […]