راولپنڈی کی پہلی سبزی و فروٹ منڈی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا

راولپنڈی (آئی این پی)راولپنڈی کی پہلی سبزی و فروٹ منڈی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ نے سبزی و فروٹ منڈی میں بولی کا افتتاح کیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ، ڈائریکٹر ایگریکلچر شاہد بخاری سمیت دیگر محکموں […]

حنیف عباسی کو عدالت عالیہ سے کلین چٹ مل گئی

لاہور (آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ( ن) کے رہنما اور سابق وزیر حنیف عباسی کے خلاف ایفی ڈ رین کیس میں سزا کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، 2 رکنی بینچ نے فیصلے میں کہا کہ پراسیکیوشن حنیف عباسی […]

الشفاء ٹرسٹ ہر سال 50 ہزار موتیا کے مفت آپریشن کرتا ہے، مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے، حکومت آگے آئے، پروفیسر ڈاکٹر صبیح الدین

راولپنڈی (آئی این پی )الشفاء ٹرسٹ ہر سال پچاس ہزار موتیا کے مفت آپریشن کرتا ہے۔ آبادی بڑھنے سے مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔حکومت آگے آئے۔الشفا ٹرسٹ الشفائ￿ ٹرسٹ آئی پاسپٹل نے کہا کہ بڑھتی ہوئی آبادی اور اوسط عمر میں اضافے کے ساتھ […]

راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے 13 غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے مالکان کو نوٹس جاری کر دئیے، کون کون شامل؟

راولپنڈی (آئی این پی ) راولپنڈی ڈیویلپمنٹ آتھارٹی آر ڈی اے نے 13 غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے مالکان کو نوٹس جاری کر دیے جن میں رائل گارڈن سٹی، اوربٹ انٹرنیشنل، راوت انکلیو، کے ایچ آر ٹاؤن فیز II، کشمیر گارڈن، ہولی ریزیڈینشیا، میڈوز فارم […]

امراض قلب کے ڈاکٹر نے شیخ رشید کو کیا مشورہ دے دیا؟

راولپنڈی(آئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ۔شیخ رشید کو پیر کی رات سینے میں تکلیف کے بعد راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کرایا گیا تھا۔انہوں نے ایمرجنسی […]

ٹریفک پولیس کا جوان فرائض کی ادائیگی کے دوران شہید ہو گیا

راولپنڈی (آئی این پی )راولپنڈی ٹریفک پولیس کا ایک او ر سپوت فرائض کی ادائیگی کے دوران شہیدہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا میں تعینات ٹریفک کانسٹیبل جاوید گذشتہ دن دوران ڈیوٹی شہادت پا گئے تھے جن کی نمازہ جنازہ سرکاری اعزاز کیساتھ انکے آبائی گا?ں […]

تھانہ چونترہ کے مشہور تہرے قتل کیس میں ملزم کی ضمانت خارج

راولپنڈی (آئی این پی ) ایڈیشنل ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی عرفان اکرم نے تھانہ چونترہ کے مشہور تہرے قتل کیس میں ملزم کی ضمانت خارج کر دی۔جمعہ کے روز ایڈیشنل ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی عرفان اکرم کے روبرو تھانہ چونترہ کے مشہور تہرے […]

آر ڈی اے ٹاسک فورس کا آپریشن جاری، 6 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں تعمیرات مسمار، فہرست جاری

راولپنڈی (آئی این پی )راولپنڈی ڈویلپمنٹ آتھارٹی غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف ٹاسک فورس کی بھرپورکارروائیاں جاری ہیں۔ٹاسک فورس نے دعا گارڈن، پوٹھوہار ویلی، گلشن عباس، چنار انکلیو، عمران گارڈن اور ڈسکوری گارڈن نامی 6 غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف گرینڈ آپریشن کرتے […]

سکستھ روڈ، کمیشن کی خاطر نالے فٹ پاتھ توڑ کر بنائے جا رہے ہیں؟

راولپنڈی(آئی این پی )ظہیراحمداعوان چئیرمین سٹیزن ایکشن کمیٹی نے کہا کہ پنڈورہ سکستھ روڈ گورنمنٹ کالج سٹلائٹ ٹاون کے سامنے کمیشن کی خاطر بلکل ٹھیک نالے فٹ پاتھ توڑ کر دوبارہ بنائے جا رہے ہیں۔میونسپل کارپوریشن آفسیرز قومی خزانے کو ٹیکے لگا رہے ہیں۔بجٹ واپس […]

سکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر کیچ میں آپریشن، 2 دہشت گرد جہنم واصل

راولپنڈی(آئی این پی) انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر)کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کیچ میں آپریشن کے دوران دو دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع […]

سکیورٹی خدشات، اڈیالہ جیل، چیئرمین پی ٹی آئی کے سیل کی سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی

راولپنڈی(آئی این پی)اڈیالہ جیل میں قید چیئرمین پی ٹی آئی کے سیل کے باہر سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی۔جیل ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو سکیورٹی خدشات پر کلاس بی سے سکیورٹی بیرک منتقل کیا گیا، پی ٹی آئی چیئرمین کی سکیورٹی […]