ہزاروں بھرتیاں ، اچھی خبر آ گئی

پنجاب کابینہ نے 30 ارب کے رمضان پیکیج اور 6 ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے سمیت دیگر اہم فیصلوں کی منظوری دے دی۔ پنجاب کا اجلاس وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرصدارت ہوا، اجلاس میں ’ نگہبان رمضان ‘ پیکیج کیلیے 30ارب روپے کی منظوری دی گئی […]

لاہور کے کن گھروں میں بجلی چوری پکڑی گئی؟

لاہور میں بیدیاں روڈ سب ڈویژن میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن کیا گیا ہے۔ ترجمان لیسکو نے بتایا ہے کہ بیدیاں روڈ سب ڈویژن میں گھروں میں بجلی چوری پکڑی گئی ہے، ملزمان لیسکو کی لائن سے تار لگا کر بجلی چوری […]

جائیداد کا بٹوارہ، سوتیلے بھائیوں نے ایک دوسرے کی جان  لے لی

لاہور کے سرحدی علاقے باٹا پور میں جائیداد کے تنازع پر 2 سوتیلے بھائیوں نے ایک دوسرے کو قتل کردیا۔ پولیس نے بتایا کہ سوتیلے بھائیوں میں جائیداد کے بٹوارے پر جھگڑا ہوا تو دونوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوں مارے گئے۔ […]

وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تجاوزات کے خاتمے کی مہم کی زد میں آنے والے بے روزگار افرادکی بحالی کا بڑا اور اہم فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے تجاوزات کے خلاف مہم سے متاثرہ چھوٹے کاروبار کی […]

چینی کی فروخت بند کرنے کا اعلان

لاہور (پی این آئی) مرکزی صدر کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن سلیم پرویز بٹ نے کہا ہے کہ 14 فروری سے پنجاب بھر میں چینی کی فروخت بند کردیں گے، چینی کی فی کلو قیمت میں تین روپے کا اضافہ منظور نہیں۔ سرپرست اعلی مرکزی کریانہ […]

تحریک انصاف کا صوابی میں جلسہ، وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری کا رد عمل آ گیا

لاہور (پی این آئی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ صوابی کا جلسہ اشتعال انگیز تقاریر کے سوا کچھ نہیں تھا، کیونکہ خیبرپختونخوا کے عوام کو گزشتہ 12 سال میں صرف انتشار اور بدحالی ملی ہے۔ آج پاکستان کے عوام تعمیر و […]

پنجاب سے بڑا استعفیٰ سامنے آگیا

لاہور (پی این آئی)ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کا جج تعینات ہونے کے باعث خالد اسحاق نے ایڈووکیٹ جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دیا،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے گورنر پنجاب کو اپنااستعفیٰ بھجوادیا ۔ ذرائع […]

جمشید دستی کو نوٹس جاری

الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی جمشید دستی کو گوشواروں میں حقائق چھپانے کے الزام میں نوٹس جاری کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سابق چیئرمین یونین کونسل امیر اکبر سیال نے جمشید دستی کے خلاف درخواست دائر […]

پنجاب سے 15 اہم گرفتاریاں

سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں سے 15 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ملزمان سے دھماکا خیز مواد اور ڈیٹونیٹرز برآمد کیے گئے ہیں۔دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کے لیے کارروائیاں لاہور، سیالکوٹ، گجرات، […]

بشریٰ بی بی کی شرط مان لی گئی

بشریٰ بی بی نے 31 مقدمات میں شاملِ تفتیش ہونے سے پہلے بانیٔ پی ٹی آئی اور وکیل سے مشاورت کی شرط رکھ دی۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بشریٰ بی بی پر 26 نومبر کے […]

دفعہ 144 نافذ

لاہور (پی این آئی) حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں 8 فروری کو دفعہ 144 نافذکردی۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق 8 فروری کو ہر قسم کے سیاسی احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں اور دھرنوں پرپابندی عائد کردی۔ترجمان نے بتایاکہ دفعہ 144 کا نفاذامن و […]

close