اٹک(پی این آئی)اٹک میں اسکول وین پر فائرنگ سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق اٹک کے علاقے ڈھیری کوٹ میں نامعلوم افراد نے اسکول وین پر فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی چھت اپنا گھر منصوبے کا افتتاح کردیا اور ساتھ ہی تاریخ کا سب سے بڑا سولر پروگرام بھی لانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ شہری اور دیہی علاقوں میں گھر کی تعمیر کے لیے […]
ملتان (پی این آئی)ملتان کی حدود سے گزرنے والے دریائے چناب میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ پانی کی سطح بلند ہونے سے دریائی علاقوں کے رہائشیوں کو فلڈ وارننگ جاری کردی گئی اور کئی ایکڑ پر کاشت کی گئی […]
مری (پی این آئی ) مری میں سیاحوں کی کار حادثے کا شکار ہوکر مکان کی چھت پر جاگری۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ گلیات کے علاقے کوزہ گلی میں پیش آیا جہاں سیاحوں کی کار حادثے کا شکار ہوکر مکان کی چھت پر جاگری، […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں تین روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے جلوس، ریلیوں اور دھرنوں پر پابندی عائد کردی، جس کا اطلاق 22 اگست سے ہوگا اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیاہے۔ ترجمان محکمہ […]
معروف پاکستانی ڈرامہ نگارخلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کی ابتدائی طبی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ آمنہ عروج کی ٹانگوں پر تشدد کے نشانات پائے گئے ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس طارق سلیم شیخ نے آمنہ عروج کی […]
بہاولپور میں ٹول پلازہ پر تیز رفتار ٹریلر کھڑے ٹریلر سے ٹکرا گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ بہاولپور کے ڈیرہ بکھا ٹول پلازہ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹریلر نے ٹول پلازہ پر کھڑے ٹریلر کو ٹکر مار دی۔ریسکیو حکام کا بتانا ہےکہ […]
لاہور کے علاقہ کٹار بند روڈ پر گھریلو ناچاقی پر باپ اور کزن کی لڑکی کو دریائے راوی میں پھینکنے کی کوشش ڈولفن فورس نے بروقت کارروائی کرکے ناکام بنا دی اور لڑکی کو بچالیا۔ ترجمان ڈولفن پولیس کے مطابق کٹار بند روڈ پر گھریلو […]
آئی جی پنجاب نے ایس پی عہدے کے 4 افسران کےتقرر و تبادلے کردیے۔ پنجاب پولیس کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق تقرری کے منتظر کاشف اسلم ایس ایس پی ایڈمنسٹریشن انویسٹی گیشن برانچ پنجاب تعینات کیے گئے ہیں۔نوٹی فکیشن کے تحت بلال […]
جہلم میں ٹی ایچ کیو سوہاوہ اسپتال کے ٹی بی وارڈ میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو زرائع کے مطابق فائربریگیڈ کی ٹیم آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ آگ بجلی کے ٹرانسفارمر میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، ایم […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پنجاب میں بجلی کی قیمتوں میں ریلیف کو ناکافی قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہاکہ بجلی کی قیمت سے کیلئے کم ہونی […]