لاہور(پی این آئی)سی ای او ایجوکیشن لاہور نے سردیوں میں ونٹرکیمپ لگانے والوں کو خبردار کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سی ای او ایجوکیشن کاکہنا ہے کہ لاہور کا کوئی سکول ونٹرکیمپ نہیں لگائے گا،سردیوں کی چھٹیوں میں ونٹر کیمپ لگانے […]
پنجاب کے شہر فیصل آباد میں پولیس اہلکاروں نے گشت اور تفتیش کے دوران باڈی کیمز کا استمال شروع کر دیا۔ فیصل آباد پولیس کی جانب سے اسپاٹ چیکنگ اور تفتیش کے دوران بیانات اور ثبوتوں کی ویڈیو ریکارڈ نگ کے لیے ملنے والے کیمروں […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اگلے ماہ سے اقلیتوں کے لیے ‘Minorities ‘ کارڈ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےکرسمس کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست اگر ماں کی طرح ہے تو آپ کی وزیراعلیٰ آپ […]
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کر کے جعلی سفری دستاویزات پر سفر کرنے والے مسافر کو گرفتار کرلیا۔ کراچی سے ایف آئی اے کے مطابق ملزم محمد عثمان غیر ملکی پرواز سے کینیڈا جانے کی کوشش کر رہا تھا۔ […]
لاہور کے علاقے چوہنگ میں کھانا دیر سے دینے پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا، مقتولہ اسکول ٹیچر تھی، والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ چئیرپرسن پنجاب ویمن اتھارٹی حنا پرویز بٹ مقتولہ کے گھر پہنچیں اور انہوں نے اہلخانہ سے […]
لاہور (پی این آئی )محکمہ داخلہ پنجاب کا اسلحہ لائسنس کے حوالے سے انقلابی اقدام، محکمہ داخلہ نے اسلحہ مرمت کے لائسنس کے تمام اختیارات ڈپٹی کمشنرز اور ایڈیشنل سیکرٹری جوڈیشل محکمہ داخلہ کو تفویض کر دیئے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق اختیارات کی […]
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب کے تمام دارالامان سے مرد ملازمین کو ہٹانے کا حکم دے دیا۔ عدالت عالیہ لاہور کے جج جسٹس طارق سلیم شیخ نے 36 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ نے ہیومن رائٹس کمیشن (ایچ آر سی) […]
چیئرمین نیب کے احکامات پر نیب لاہور کے 4 سینئر افسران کے تبادلے کر دیے گئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی جی نیب لاہور امجد مجید اولکھ کا تبادلہ کرکے انہیں ڈی جی آپریشنز نیب ہیڈ کوارٹرز تعینات کر دیا گیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر […]
راولپنڈی: سابق ایم این اے بلال احمد پر جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق ایم این اے بلال احمد پر فرد جرم عائد کر دی گئی، بلال احمد پر […]
ملتان میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 2 نوجوان جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق شادی کی تقریب میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ ملتان کے علاقے مخدوم رشید میں پیش آیا۔پولیس کا بتانا ہے کہ رات گئے شادی کی تقریب میں […]
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طلبہ سے پاکستان کے خلاف کچھ نہ کرنے، ملک کو چھوڑکر نہ جانے اور خدمت کرنے کا عہد لیا۔ فاسٹ اسلام آباد میں ہونہار اسکالرشپس پروگرام کے تحت چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم […]