فیصل آباد (آئی این پی)معمولی جھگڑے پر مشتعل نوجوان نے کزن کو گولیاں مار کر لہولہان کر دیا، حملہ آور ہوائی فائرنگ اور دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گیا، ریسکیو1122 ٹیم نے مضروب کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال پہنچا دیا، پولیس مصروف تفتیش […]
فیصل آباد (آئی این پی)گھریلو حالات سے تنگ دو خواتین سمیت 4 افراد کا زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی کوشش، متاثرہ افراد کو تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل کروا دیا گیا،گھر والوں سے جھگڑ کر نورپورہ کی رہائشی 22 سالہ فاطمہ دختر شان، سمندری […]
فیصل آباد (آئی این پی) سی پی او غلام مبشر میکن کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں فیصل آباد پولیس کی گزشتہ روز کی کاروائی۔۔ پولیس نے منشیات 05 مقدمات درج کرکے 05 ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے […]
ساہیوال (آئی این پی)رمضان المبارک سے قبل ہی فروٹ کی قیمتوں میں اضافہ ٗگرانفروشوں کی لوٹ مار کاسلسلہ جاری ٗفروٹ کی قیمتوں کو کنٹرو ل کیاجائے ٗشہریوں کا کمشنر سے مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کی آمد پر گرانفرشوں نے کمر کس لی ہے۔ […]
لاہور(آئی این پی)نائب امیر جماعت اسلامی، مجلس قائمہ قومی، سیاسی، انتخابی اُمور کے صدر لیاقت بلوچ نے جماعت اسلامی صوبہ شمالی پنجاب کی مجلس شوریٰ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدم اعتماد تحریک کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے جو […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے آج وزیراعلیٰ آفس میں صوبائی وزراء،مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی اشرف انصاری سمیت منتخب نمائندوں نے ملاقات کی،جس میں باہمی دلچسپی کے امور اورسیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اس موقع پر […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جب تک سانس میں سانس ہے وزیراعظم عمران خان کا ساتھ نبھاؤں گا۔ کپتان کے عوامی خدمت کے ایجنڈے کی تکمیل کے لئے ہر ممکن اقدام اٹھایا۔میرا جینا مرنا اپنی پارٹی او رعوام کے […]
لاہور (آئی این پی) مسلم لیگ(ن) کے منحرف رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری کا کہنا ہے کہ ہمارے کچھ ساتھی وزیر اعظم عمران خان سے ملنے جا رہے ہیں، میں نے ملنے سے معذرت کر لی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ئے جلیل […]
لاہور (آئی این پی) پنجاب یونیورسٹی اور روس کی معروف پیپلز فرینڈ شپ یونیورسٹی کے مابین معاہدہ طے پاگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق روس کی یونیورسٹی پنجاب یونیورسٹی کے ہونہار طالبعلم کو سکالرشپ دے گی، معاہدے پر دستخطوں کی تقریب کا وائس چانسلر کے دفتر میں […]
اوکاڑہ(آئی این پی) بدبخت بیٹے نے زمین کے تنازع پر بوڑھے باپ کو قتل کردیا۔ منگل کو تھانہ صدر کی حدود میں واقع نواحی گاؤ ں 9 ون ایل میں بیٹے نے باپ کو کلہاڑی کے وار کرکے قتل کردیا۔ باپ اور بیٹے کے درمیان […]
راولپنڈی(آئی این پی)محکمہ بہبود آبادی پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں گاؤں، گلیوں، محلوں میں سٹریٹ تھیٹر کا انعقاد کیا جا رہا ہے اس سلسلہ میں ضلع راولپنڈی کی تمام تحصیلوں میں بھی ویلیج تھیٹر(پتلی تماشہ)کا انعقاد کیا جا رہا ہے، 30مارچ سے یکم اپریل […]