فیصل آباد(آئی این پی)صدرضلعی انجمن مالکان بھٹہ خشت ایسوسی ایشن چوہدری عبدالرزاق باجوہ نے کہا ہے کہ کوئلہ کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے بھٹہ ما لکان پریشان ہیں بھٹے بھی بند ہوں گے لیبر بھی کام بند کرے گی اینٹوں کی سیل بھی […]
سیالکوٹ(آئی این پی)علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن پریشر بڑ ھ جانے سے ایک خاتون جاں بحق، دو کی حالت تشویشناک۔ذرائع کا کہنا ہے کہ علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال میں نصب آکسیجن فراہم کرنے والے مین سلنڈر کا پریشر زیادہ ہو چکا ہے کنٹرول نہیں […]
خانیوال(آئی این پی) چلتے رکشے میں چادر پھنس جانے اور گلہ گھٹنے سے 55 سالہ شخص جاں بحق،نواحی علاقہ جیمس آباد میں موٹرسائیکل رکشہ میں چادر پھنسنے گلہ گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جاں بحق شخص کی شناخت 55 سالہ اقبال ولد خادم […]
خانیوال(آئی این پی) پی پی۔206خانیوال: صوبائی الیکشن کمشنر،پنجاب کا ضمنی انتخاب کی تیاریوں کے حوالے سے خانیوال میں اہم اجلاس،خانیوال، صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب، غلام اسرار خان نے، ضمنی انتخاب PP-206خانیوال کے انعقاد کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے خانیوال میں متعلقہ افسران اور انتظامیہ […]
خانیوال(آئی این پی)ضمنی الیکشن پی پی 206کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈسٹرکٹ پولیس افسر کو جانبداری برتنے کی اطلاع پر نوٹس جاری کر دیا، الیکشن کمیشن نے نوٹس مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطا تارڑ کی درخواست پر دیا۔ الیکشن […]
فیصل آباد(آئی این پی)آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا۔ اتوار کو آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا)کے ڈویژنل عہدیداران کا اہم اجلاس ڈویژنل صدر چوہدری ذوالفقارعلی کاہلوں کی زیرصدارت ڈویژنل سیکرٹریٹ میٹروپولیٹن کارپوریشن […]
رائیونڈ (آئی این پی) صوبائی دارالحکومت چوہنگ گلشن راوی ہر بنس پورہ میں لاکھوں کے ڈاکے، فیصل ٹاؤن میں 3لاکھ سبزا رار1لاکھ مصری شاہ میں 2لاکھ اورگاڑیا ں چھین لی گئی۔ اتوار کو تفصیلات کے مطابق تھانہ چوہنگ کے علاقہ میں مسلح نامعلوم ڈاکوؤں نے […]
چنیوٹ(آئی این پی)چنیوٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماو معروف شخصیت کرنل(ر)عاصم علی شاہ کوٹ امیر شاہ چناب نگر گھر میں پر اسرار طور پر جاں بحق ہو گئے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق معاملہ خود کشی قرار،نما زجنازہ رجوعہ سادات میں ادا کر دی گئی،تھانہ […]
فیروزہ(آئی این پی)آوارہ اور باولے کتوں کی بہتات،طلبا ء وطالبات اورمعصوم بچوں کا گھروں سے نکلنا محال ہو کر رہ گیا،چارسالوں میں آٹھ معصوم بچوں کے آورہ کتوں کے حملوں میں جاں بحق ہونے کے باوجودانتظامیہ متحرک ہونے سے قاصر،تفصیل کے مطابق فیروزہ اور گردونواح […]
سیالکوٹ (آئی این پی)سبزیاں عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگیں، انتظامیہ سرکاری نرخ نامے پر عمل درآمد کروانے میں ناکام، دکاندار من پسند قیمتیں وصول کرنے لگے، غریب کیلئے سبزی خریدنا بھی مشکل ہوگیا۔ حکومت کی جانب سے سرکای نرخوں میں بیچنے کی بجائے […]
لاہور (آئی این پی) پنجاب میں ایک بار پھر متعدد اعلی پولیس افسران کے تبادلے کردیے گئے، ڈاکٹر عابد خان نئے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور تعینات کیے گئے ہیں، وہ 5 ماہ کے دوران چوتھے اور پی ٹی آئی کے 3 سال میں لاہور […]