لاہور(آئی این پی)اکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بلوائی کہنا عوام کی توہین ہے، اس وقت پورا پاکستان حکومت کے خلاف سراپا احتجاج ہے۔مریم نواز کے ٹوئٹ پر رد عمل دیتے ہوئے فواد چودھری نے […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب میں محکمہ تعلیم نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری سے پیدا ہونے والی صورتحال پر فوری ایکشن لے لیا ہے اور پنجاب بھر میں نویں جماعت کا کل کا پرچہ منسوخ کردیا گیا ۔۔ہے۔ پنجاب کےسیکرٹری ہائرایجوکیشن کے […]
لاہور (پی این آئی) عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں نے ملک بھر میں احتجاج کیا۔۔۔۔لاہور میں کارکنوں نے جیل روڈ بند کردیا اور دھرم پورہ میں بھی احتجاج کیا۔ کینال روڈ پر بھی ٹائر جلاکر راستے بند کردیے گئے۔۔۔ نگران […]
لاہور(آئی این پی)لاہوریوں کو میٹھا زہر پلانے کی کوشش کرنے والے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے شکنجے میں۔۔خفیہ اطلاع پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کوٹ لکھپت نشتر ٹائون میں جعلی کاربونیٹڈڈرنکس یونٹ پر چھاپہ مارتے ہوئے معروف برانڈز کی 7900 تیار جعلی بوتلیں،12 ہزار خالی بوتلیں […]
لاہور(آئی این پی)پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ہیلی کالج آف کامرس میں طلباء کے مابین جھگڑے کا نوٹس لے لیا۔ترجمان کے مطابق یونیورسٹی سکیورٹی نے موقع پر پہنچ کر صورتحال پر قابو پایا۔انہوں نے کہا کہ قانون ہاتھ میں لینے والے طلباء کے خلاف بلا ء […]
فیصل آباد (آئی این پی)مردم شماری کی ڈیوٹیاں کرنے والے سرکاری سکول ٹیچرز کی مشکلات میں اضافہ۔ مردم شماری کی ایک ماہ کی ڈیوٹی تیسرے ماہ میں بھی مکمل نہ ہوسکی۔ سکول اساتذہ کو 15 مئی تک ویریفیکیشن کیلئے فیلڈ میں رہنے کا پابند کردیا […]
فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد تھانہ منصورآباد کے علاقہ جھمرہ روڈ پر سنت سنگھ والا میں موٹرسائیکل سوار شہری نے جرأت کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولی مار کر ایک ڈاکو کو زخمی کر دیا جبکہ ڈاکو زخمی ساتھی کو موٹرسائیکل پر بیٹھا کر فرار […]
فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آبادگلبرگ کے علاقہ دھوبی گھاٹ گرائونڈ میں آرام کرنے والی خاتون کا ساڑھے 3سالہ بیٹا غائب ہو گیا۔۔۔ تفصیل کے مطابق گوگی بی بی نے پولیس رپورٹ میں بتایا کہ وہ اپنے ساڑھے 3سالہ بیٹے عباس کے ہمراہ سیر کرنے […]
فیصل آباد (آئی این پی)سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے 38 سکول سربراہان اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ تبدیل ہونے والوں میں سینئر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول پرتاب نگر محمد […]
فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد تھانہ ٹھیکری والا کے علاقہ پینسرہ روڈ پر مبینہ پولیس مقابلہ میں تین ڈاکو ہلاک جبکہ ان کا ایک ساتھی موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس کی جانب سے نعشیں قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر […]
اسلام آباد(آئی این پی )ریلویز پولیس راولپنڈی ڈویژن کا اینٹی انکروچمنٹ آپریشن1.72 ارب مالیت کی ریلوے اراضی واگزار کروالی گئی ۔تفصیلات کے مطابق ریلوے پولیس نے آپریشن ٹیکسلا و سنگ جانی کے مقام پر عمل میں لایا گیابھاری مشینری کی مدد سے کئے گئے آپریشن […]