عمران خان نے پنجاب میں جس بری طرح سے سرنڈر کیا، وزیر اعظم نے کشمیر، افغانستان پر کمزوری، بزدلی دکھائی، سابقہ اتحادی جماعت کی کڑی تنقید

لاہور(آئی این پی)نائب امیر جماعت اسلامی، مجلس قائمہ قومی، سیاسی، انتخابی اُمور کے صدر لیاقت بلوچ نے جماعت اسلامی صوبہ شمالی پنجاب کی مجلس شوریٰ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدم اعتماد تحریک کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے جو […]

ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی عثمان بزدار سے ملاقات کیلئے پہنچ گئے

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے آج وزیراعلیٰ آفس میں صوبائی وزراء،مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی اشرف انصاری سمیت منتخب نمائندوں نے ملاقات کی،جس میں باہمی دلچسپی کے امور اورسیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اس موقع پر […]

جینا مرنا پارٹی او رعوام کیساتھ، جب تک سانس میں سانس ہے وزیراعظم عمران خان کا ساتھ نبھاؤں گا، عثمان بزدار کا دبنگ اعلان

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جب تک سانس میں سانس ہے وزیراعظم عمران خان کا ساتھ نبھاؤں گا۔ کپتان کے عوامی خدمت کے ایجنڈے کی تکمیل کے لئے ہر ممکن اقدام اٹھایا۔میرا جینا مرنا اپنی پارٹی او رعوام کے […]

ن لیگ کے منحرف رکن اسمبلی نے وزیر اعظم سے ملاقات سے معذرت کر لی

لاہور (آئی این پی) مسلم لیگ(ن) کے منحرف رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری کا کہنا ہے کہ ہمارے کچھ ساتھی وزیر اعظم عمران خان سے ملنے جا رہے ہیں، میں نے ملنے سے معذرت کر لی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ئے جلیل […]

پنجاب یونیورسٹی کے ہونہار طلبا کو روس کی یونیورسٹی اسکالر شپ دے گی

لاہور (آئی این پی) پنجاب یونیورسٹی اور روس کی معروف پیپلز فرینڈ شپ یونیورسٹی کے مابین معاہدہ طے پاگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق روس کی یونیورسٹی پنجاب یونیورسٹی کے ہونہار طالبعلم کو سکالرشپ دے گی، معاہدے پر دستخطوں کی تقریب کا وائس چانسلر کے دفتر میں […]

گاؤں، گلیوں، محلوں میں اسٹریٹ تھیٹر اور پتلی تماشا کا انعقاد کرنے کا پروگرام

راولپنڈی(آئی این پی)محکمہ بہبود آبادی پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں گاؤں، گلیوں، محلوں میں سٹریٹ تھیٹر کا انعقاد کیا جا رہا ہے اس سلسلہ میں ضلع راولپنڈی کی تمام تحصیلوں میں بھی ویلیج تھیٹر(پتلی تماشہ)کا انعقاد کیا جا رہا ہے، 30مارچ سے یکم اپریل […]

راولپنڈی ضلع میں 6641232 افراد کو کورونا و یکسین لگائی جا چکی، 6596522 عام شہری، 44710 فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز شامل

راولپنڈی(آئی این پی)کمشنر راولپنڈی نورالامین مینگل نے راولپنڈی ضلع میں لگائی جا نے والی و یکسین کے حوالے سے اپ ڈیٹ دیتے ہوئے بتا یا کہ ضلع بھرمیں اب تک 6641232افراد کو کورونا و یکسین لگائی جا چکی ہے جن میں سے6596522عام شہر یوں جبکہ44710 […]

80 سے 90 کروڑ نہیں، بزدار نے مستحقین میں 7 کروڑ 81 لاکھ روپے تقسیم کیے، ترجمان نے وضاحت کر دی

لاہور(آئی این پی)ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے صوابدیدی فنڈز کے حوالے سے نجی ٹی وی چینل کی خبر من گھڑت اور حقائق سے یکسر منافی ہے۔ جمعہ کو ترجمان نے کہا کہ وزیراعلیٰ آفس کا تمام ریکارڈ محفوظ […]

لاہور رائے ونڈ روڈ پر بچوں کی ویڈیوز بنانے کے واقعہ کا سخت نوٹس، تحقیقات شروع کر دی گئیں

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے لاہور رائے ونڈ روڈ پر بچوں سے بدفعلی اور ویڈیوز بنانے کے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ہے- جمعہ کو وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے واقعہ کی جامع تحقیقات کا حکم […]

عثمان بزدار نے اپوزیشن جماعتوں پر ڈیڑھ انچ کی مسجد بنا کر منفی سیاست کا الزام عائد کر دیا

لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ ترقی مخالف عناصرپراپیگنڈا کے ذریعے عوام کو گمراہ نہیں کرسکتے، ہم عوام کی خدمت کر رہے ہیں اور مخالفین بے بنیاد الزامات کی سیاست۔ملک کو استحکام کی ضرورت ہے، انتشار کی نہیں۔موجودہ حالات میں […]