کھادکی قلت، یوریا ڈی اے پی نا یاب ہو گئی ، گندم کی کاشت متا ثر،رواں سال گندم کے بڑے بحران کا خدشہ

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد میں کھادوں کی قلت یوریا ڈی اے پی نا یاب ہو گئی گندم کی کاشت بری طرح متا ثر ہونے کا خطرہ رواں سال گندم کے بڑے بحران کا خدشہ۔ تفصیلات کے مطا بق فیصل آباد ریجن میں یوریا […]

پٹرول کی قیمت میں 30روپے لیٹرکمی کا مطالبہ ،سابقہ اتحادی جماعت میدان میں آ گئی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان عوامی تحریک شمالی پنجاب کے رہنماؤں نے کہا کہ مہنگائی اور غربت نے درمیانے طبقے کی زندگی کو اجیرن بنار کھا ہے، پٹرول کی قیمتوں میں 5روپے کمی کے اعلان کو اونٹ کے منہ میں زیرکے مترادف ہے، عالمی سطح پر […]

فیصل آباد، بجلی ترسیلی نظام خراب،صارفین کی الیکٹرانک اشیا ءجل گئیں ، شکایت درج کرانے پر فیسکو عملہ “گھبرانا نہیں” کی تلقین کرتا ہے

فیصل آباد (آئی این پی) فیصل آباد شدید سردی دھند سموگ فیسکو کا بجلی ترسیلی نظام جواب دے گیا ریجن بھر فیڈرز بار بار ٹرپ کر تے رہے بجلی کے بار بار بند ہو نے سے الیکٹرانک اشیاء جل گئیں لوگ پریشان شکائت درج کروانے […]

ریسکیو 1122 کی اقابل تقلیدمثال ، دوران حادثہ جاں بحق تاجر سے ملنے والے 80 لاکھ روپے نقد،38 لاکھ روپے کے چیک لواحقین حوالے کردیئے

کالاشاہ کاکو(آئی این پی)ریسکیو 1122 نے ایمانداری اور پیشہ وارانہ مہارت کی ایک اور بڑی مثال قائم کر دی،دوران حادثہ جاں بحق ہونیوالے تاجر سے ملنے والے 80 لاکھ روپے نقد اور تقریبا 38 لاکھ روپے کے چیک لواحقین کو مکمل گنوا کر لٹا دیے۔تفصیلات […]

سی ڈی اے بہارہ کہو میں 386 کنال کے رقبے پر جدید پارک تعمیر کریگا، خواتین کیلئے الگ پارک اوربچوں کیلئے کڈز پلے ایریا بنایا جائے گا

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد کے شہریوں کو صحت مندانہ سرگرمیاں اور تفریحی کے مواقع فراہم کرنے کیلئے سی ڈی اے کوشاں،وفاقی ترقیاتی ادارہ اسلام آباد کے علاقے بہارہ کہو میں 386 کنال کے رقبے پر ایک جدید پارک 323 ملین روپے کی لاگت سے […]

ایف آئی اے کی کارروائی،جعلی سمز چلانے والے پکڑے گئے، جعلی انگوٹھے لگانے کے آلات برآمد

ملتان(آئی این پی) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی لودھراں میں کارروائی،سمز کی غیر قانونی ایکٹیویشن میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ جمعرات کو ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کارروائی کی جس میں ملزمان مختلف نیٹ ورک سمز کو غیر قانونی […]

کوئلے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سےاینٹوں کے 600سے زائد بھٹے بند،بھٹے بھی بند ہوں گے ،اینٹوں کی سیل بھی بند کر دی جائیگی، مالکان کی دہمکی

فیصل آباد(آئی این پی)صدرضلعی انجمن مالکان بھٹہ خشت ایسوسی ایشن چوہدری عبدالرزاق باجوہ نے کہا ہے کہ کوئلہ کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے بھٹہ ما لکان پریشان ہیں بھٹے بھی بند ہوں گے لیبر بھی کام بند کرے گی اینٹوں کی سیل بھی […]

سیالکوٹ ،ٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن پریشر بڑ ھ جانے سے ایک خاتون جاں بحق، دو کی حالت تشویشناک

سیالکوٹ(آئی این پی)علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن پریشر بڑ ھ جانے سے ایک خاتون جاں بحق، دو کی حالت تشویشناک۔ذرائع کا کہنا ہے کہ علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال میں نصب آکسیجن فراہم کرنے والے مین سلنڈر کا پریشر زیادہ ہو چکا ہے کنٹرول نہیں […]

چلتے رکشے میں چادر پھنس جانے سے ایک شخص جاں بحق

خانیوال(آئی این پی) چلتے رکشے میں چادر پھنس جانے اور گلہ گھٹنے سے 55 سالہ شخص جاں بحق،نواحی علاقہ جیمس آباد میں موٹرسائیکل رکشہ میں چادر پھنسنے گلہ گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جاں بحق شخص کی شناخت 55 سالہ اقبال ولد خادم […]

الیکشن کمیشن پنجاب کا اہم اجلاس، ضمنی انتخاب کے انعقاد کے انتظامات کا جائزہ

خانیوال(آئی این پی) پی پی۔206خانیوال: صوبائی الیکشن کمشنر،پنجاب کا ضمنی انتخاب کی تیاریوں کے حوالے سے خانیوال میں اہم اجلاس،خانیوال، صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب، غلام اسرار خان نے، ضمنی انتخاب PP-206خانیوال کے انعقاد کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے خانیوال میں متعلقہ افسران اور انتظامیہ […]

خانیوال،ضمنی الیکشن کمیشن میں جانبداری؟ الیکشن کمیشن نےڈی پی اوخانیوال کو نوٹس جاری کر دیا

خانیوال(آئی این پی)ضمنی الیکشن پی پی 206کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈسٹرکٹ پولیس افسر کو جانبداری برتنے کی اطلاع پر نوٹس جاری کر دیا، الیکشن کمیشن نے نوٹس مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطا تارڑ کی درخواست پر دیا۔ الیکشن […]