لاہور(آئی این پی) جوڈیشل افسر اسلام آباد کی اہلیہ کا 14 سالہ گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد، متاثرہ بچی کو لاہور کے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اس کا علاج شروع ہو گیا۔سرگودھا کے چک 88 شمالی کی 14 سالہ رضوانہ کو جنرل […]
لاہور(آئی این پی)نگران وزیر اعلی پنجاب محسن رضا نقوی نے محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کے اختتام تک سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کا حکم جاری کر دیا۔نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے سول سیکرٹریٹ میں محرم الحرام کے دوران سکیورٹی انتظامات کی مانیٹرنگ کیلئے […]
فیصل آباد (آئی این پی)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے فیصل آباد سمیت مختلف اضلاع کے 19 ڈی ایس پیز کے تقرر وتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے۔ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر چنیوٹ مسعود نذیر کو ڈی ایس کوتوالی‘ ڈی ایس پی پٹرولنگ ٹوبہ […]
فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد میں تین مختلف واقعات میں بجلی کا کر نٹ لگنے سے 3افراد جان بحق ہو گئے تفصیلات کے مطابق فیصل آباداعوان والا، ستیانہ روڈ گھر کی چھت پر کھیلتے ہوئے بچے کو بجلی کی تاروں سے کرنٹ لگ گیا۔کرنٹ […]
فیصل آباد (آئی این پی)اینٹی کر پشن نے بھا ری رشوت لینے پر پی ٹی آئی کے سابق صوبا ئی وزیر اور اسسٹنٹ کمشنر سمندری سمیت دیگر کے خلا ف مقدمہ درج کر لیا، کا روائی شروع کر دی، تفصیلات کے مطا بق پی ٹی […]
فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد شہر اور گردونوا ح میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری، 110سے زائد مقا ما ت پر وارداتیں، وارداتوں کے دوران لاکھوں کے زیورات‘ نقدی‘ قیمتی سامان‘ موبائل فونز چھین لیے گئے‘ جبکہ درجنوں شہریوں کو […]
چکوال(آئی این پی ) ملت چوک تھانہ سٹی کے علاقے میں کیس واپس نہ لینے پر جان سے ماردینے کی دھمکیاں دینے والے افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔نذر گل ولد یار محمد نے سٹی پولیس کو بتایا کہ میں ملت چوک چکوال کا رہائشی ہوں […]
فیصل آباد (آئی این پی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 14 ماہ کی حکومت پل صراط سے کم نہیں تھی، آج بھی پاکستان مشکلات، بحران کا شکار ہے، ملک کو بحران سے نکالنا ہے تو پھر مسلم لیگ (ن) کی قیادت پر […]
لاہور (پی این آئی) آل پاکستان ریلویز پینشرز ایسوسی ایشن کا اعزاز، انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کی جانب سے اورنگزیب تنولی سابقہ اسسٹنٹ پرسانل آفیسر راولپنڈی ڈویژن و سیکرٹری جنرل آل پاکستان ریلویز پینشرز ایسوسی ایشن اور محمد یونس جٹ فوکل پرسن آل پاکستان ریلویز پینشرز […]
لاہور( آئی این پی)پنجاب پولیس کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل شارق جمال پراسرار طور پر انتقال کر گئے۔پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ڈی آئی جی شارق جمال کی لاش تھانہ نشتر کی حدود میں واقع ایک فلیٹ سے ملی ،پولیس نے ایک […]
لاہور (آئی این پی) لاہور کے علاقے باٹا پور میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں دھر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ڈاکو شہریوں کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر رقم لوٹ رہے تھے۔ باٹا […]